تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزیراعظم کا این سی او سی کو فوری بحال کرنے کا حکم

by ویب ڈیسک
مئی 10, 2022
کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے این سی او سی کے ہنگامی فیصلے
Share on FacebookShare on Twitter

پیر کو ملک میں اومیکرون کے نئے سب ویرینئٹ کے پہلے کیس کے منظرعام پر آنے کے بعد اب وفاقی حکومت نے فوری ایکشن لیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی حکومت میں بند کیے جانے والے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکو فوری طور پر بحال کرنے کی ہدایت دی ہے۔ جبکہ اومیکرون کے بعد کی صورتحال پر وزارت صحت سے مکمل رپورٹ بھی مانگ لی ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

یاد رہے کہ نئے ویریئنٹ کی وجہ سے مختلف ممالک میں کیسز کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ اس سلسلے میں قومی وزارت صحت نے عوام سے پھر کہا ہے کہ وہ احتیاطی تدابیرکو اختیار کریں اور ساتھ ہی کورونا ویکسی نیشن کرائیں۔ جن کی دونوں ڈوز مکمل ہوگئی ہیں وہ 6 ماہ بعد بوسٹر ڈوز لگوائیں۔ سابق حکومت نے این سی او سی کو یکم اپریل کو بند کردیا تھا اور اس کی تمام تر ذمے داریاں وزارت صحت کو منتقل کردی گئی تھیں۔

بشکریہ حکومت پاکستان ٹوئٹر
Tags: این سی او سیشہباز شریفوزیراعظم شہباز شریف
Previous Post

وزیراعلیٰ پنجاب کا شادیوں پر ون ڈش پر پابندی کے قانون پر سختی سے عملدرآمد کا حکم

Next Post

انتہا پسندی کی سوچ پر مبنی فلم "دی کشمیر فائلز” کی سنگاپور میں پابندی

Next Post
انتہا پسندی کی سوچ پر مبنی فلم "دی کشمیر فائلز” کی سنگاپور میں پابندی

انتہا پسندی کی سوچ پر مبنی فلم "دی کشمیر فائلز" کی سنگاپور میں پابندی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist