تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایک تصویر جو ” تربیتِ بے نظیر” کی بنی عکاس

by ویب ڈیسک
اپریل 23, 2022
ایک تصویر جو ” تربیتِ بے نظیر” کی بنی عکاس
Share on FacebookShare on Twitter

بلاول بھٹو زرداری اور نواز شریف کی لندن میں ملاقات اور پھر پریس کانفرنس کا بھی اہتمام کیا گیالیکن سوشل میڈیا پر ایک تصویر خاصی گردش میں ہے۔ جس میں چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگی قائد نواز شریف کمرے میں آرہے ہیں لیکن اس مرحلے پر بلاول بھٹو زرداری انتہائی عزت و احترام کے ساتھ نواز شریف کو اس جانب اشارہ کررہے ہیں کہ وہ پہلے کمرے میں تشریف لے جائیں۔ بیشتر صارفین کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کا یہ طرز عمل اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ ان کی تربیت اور مزاج  میں کس قدر انکساری اور احترام ہے۔ سینئر صحافی نذیر لغاری نے لکھا کہ تربیت، وقار۔ ادب ، مہمان نوازی اور احترام کی جھلک دونوں جانب سے نظر ارہی ہے ۔ پاکستانی کلچر یہ ہے۔ ناکہ گالی گلوچ ،گندگی، غلاظت اور گٹر کا کلچر جو خان پروان چڑھا رہا ہے ۔

تربیت۔وقار۔ادب۔مہمان نوازی اور احترام کی جھلک دونوں جانب سے نظر ارہی ہے ۔پاکستانی کلچر یہ ہے ۔نہ کہ گالی ۔گلوچ ۔گندگی۔غلاظت اور گٹر کا کلچر جو خان پروان چھڑا رہا ہے ۔ pic.twitter.com/dCf5ujPggN

— Nazir Leghari (@NazirLeghari) April 22, 2022

ایک اور صارف کے مطابق  ڈگریاں نہیں کرتیں فیصلے فراست کے تربیت بتاتی ہے ، خاندان کیسا ہے۔

ڈگریاں نہیں کرتیں فیصلے فراست کے
تربیت بتاتی ہے ، خاندان کیسا ہے.❤️ pic.twitter.com/pl3E4GqhOI

— مسلم لیگ کا سلطان 🦁 (@SultanIhtishamK) April 22, 2022

ذیشان ملک نے بلاول بھٹو زرداری کے اس عمل کو عزت اور احترام سے تعبیر کیا۔

Respect ❤️ pic.twitter.com/3UdGTLCNoc

— Zeeshan Malik (@ZeshanMalick) April 21, 2022

نعمان الاسلام شیخ کہتے ہیں کہ یہ دراصل ” تربیت بے نظیر” ہے۔

Tarbiyat_E_Benazir ❤️👇🏾 pic.twitter.com/tMie8xJVK6

— Nauman Islam Shaikh (@NaumanIShaikh) April 21, 2022

اسی طرح سوشل میڈیا پر ایک اور تصویر وائرل ہورہی ہے۔ جس میں بلاول بھٹو اور نواز شریف  اسی مقام پر بیٹھے ہیں، جہاں ماضی میں شہید بے نظیر بھٹو اورنواز شریف ” میثاق جمہوریت” پر دست خط کرنے کے بعد براجمان تھے۔

There are no permanent foes or friends in politics, indeed democracy is the best revenge… when it comes to national interest we all rise above politics. pic.twitter.com/87lzdv8tJj

— Sharmila Sahibah faruqui S.I (@sharmilafaruqi) April 23, 2022

Tags: بلاول بھٹو زردارینواز شریف
Previous Post

ڈاکٹر امجد ثاقب نوبل انعام کے لیے نامزد

Next Post

ہوشیار خبردار، پیٹرول مہنگا ہونے کو تیار

Next Post
ستمبر میں پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا ستم

ہوشیار خبردار، پیٹرول مہنگا ہونے کو تیار

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist