تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ہوشیار خبردار، پیٹرول مہنگا ہونے کو تیار

by ویب ڈیسک
اپریل 23, 2022
ستمبر میں پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا ستم
Share on FacebookShare on Twitter

وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کو پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے۔ وزیر خزانہ ان دنوں امریکا کے دوران پر آئی ایم ایف سے مذاکرات کررہے ہیں۔  اٹلانٹک کونسل سے خطاب کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ  آئی ایم ایف نے پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرنے کا کہا ہے۔ جسے اب قبول کرلیا ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ  آئی ایم ایف قرض پروگرام کو بحال کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، فیول سبسڈی برداشت نہیں کر سکتے۔ غریبوں کو ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کی ضرورت ہے۔ وزیر خزانہ کے مطابق پاور سیکٹر کے نقصانات 2400 ارب روپے تک پہنچ چکے ہیں، جبکہ گیس سیکٹر کا خسارہ 1500 ارب روپے تک ہوگیا ہے۔

Previous Post

ایک تصویر جو ” تربیتِ بے نظیر” کی بنی عکاس

Next Post

ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کا کام سے روکنے کا حکم ماننے سے انکار

Next Post
ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کا کام سے روکنے کا حکم ماننے سے انکار

ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کا کام سے روکنے کا حکم ماننے سے انکار

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist