تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کوئی بیرونی سازش نہیں ہوئی، قومی سلامتی کمیٹی

by ویب ڈیسک
اپریل 22, 2022
کوئی بیرونی سازش نہیں ہوئی، قومی سلامتی کمیٹی
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ جس میں وفاقی وزرا ، عسکری قیادت اور امریکا میں سابق سفیراسد مجید شامل ہوئے۔ اسد مجید نے مبینہ دھمکی آمیز مراسلے پر بریفنگ دی۔ اجلاس کے بعد جاری ہونے والے مراسلے کے مطابق خفیہ اداروں نے مراسلے کی تحقیقات کیں، دوران تحقیقات غیر ملکی سازش کے ثبوت نہیں ملے۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے سے ٹیلی گرام موصول ہوا، سیکیورٹی اداروں کی تحقیقات کا نتیجہ نکلا کہ کوئی بیرونی سازش نہیں ہوئی۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں کمیٹی کے گزشتہ اجلاس کے فیصلوں کا اعادہ کیا گیا۔  اعلامیے کے مطابق گزشتہ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے منٹس کی توثیق کی گئی، سیکیورٹی ایجنسیز نےقومی سلامتی کمیٹی کو سازش کے ثبوت نہ ملنے سے آگاہ کردیا۔ واضح رہے کہ اعلامیے میں 2 مقام پر لکھا کہ کوئی بیرونی سازش نہیں ہوئی۔

Prime Minister Shehbaz Sharif chaired 38th meeting of the National Security Committee of the Cabinet today.
The meeting was attended by Federal Ministers Khawaja Muhammad Asif, Rana Sanaullah, Ms. Marriyum Aurangzeb, Mr Ahsan Iqbal, pic.twitter.com/IKtzdJosgw

— PML(N) (@pmln_org) April 22, 2022

Tags: شہباز شریفقومی سلامتی کمیٹی
Previous Post

حمزہ کے حلف کے لیے صدر کسی اورکو مقرر کریں، عدالت

Next Post

شاہ محمود قریشی کی وجہ سے فوری ڈی مارش جاری نہیں ہوا،حنا ربانی کھر

Next Post
شاہ محمود قریشی کی وجہ سے فوری ڈی مارش جاری نہیں ہوا،حنا ربانی کھر

شاہ محمود قریشی کی وجہ سے فوری ڈی مارش جاری نہیں ہوا،حنا ربانی کھر

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist