تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سوشل میڈیا پر اداکارہ صاحبہ تنقید کی زد میں کیوں؟

by ویب ڈیسک
اپریل 19, 2022
سوشل میڈیا پر اداکارہ صاحبہ تنقید کی زد میں کیوں؟
Share on FacebookShare on Twitter

لالی ووڈ اداکار افضل خان المعروف ریمبو اور اہلیہ صاحبہ اپنے دونوں بیٹوں کے ساتھ ایک ٹی وی شو میں شریک ہوئے جہاں ایک سوال کے جواب پر اداکارہ صاحبہ نے بیٹیوں کی خواہش نہ کرنے کا اظہار کیا۔ صاحبہ کا کہنا تھا کہ میں شکر ادا کرتی ہوں کہ اس دور میں اللہ نے مجھے بیٹی نہیں دی۔ اداکارہ کے مطابق بیٹیوں پر بہت دباؤ ہوتا ہے، ماں باپ کا دباؤ پھر شوہر اور سسرال والوں کا پریشر ہوتا ہے، وہ اپنی مرضی سے کچھ نہیں کرسکتی۔ اداکارہ نے یہ بھی کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ لڑکے اپنی مرضی کرسکتے ہیں۔ کاش میں بھی لڑکاہوتی۔ اداکارہ صاحبہ کے جواب کی ویڈیو نے جب سوشل میڈیا پر جگہ بنائی تو ایک نئی بحث کا آغاز ہوا اور سوشل میڈیا واریئرز نے اداکارہ کے خلاف مورچہ بنالیا۔

Sahiba shared on Nida Yasir’s show that she is glad she does not have a daughter as girls don’t have much of a say in their lives. Rambo doesn’t agree with the sentiment! Do you? #SahibaRambo #Rambo (📸 @arydigitalasia) pic.twitter.com/jViPkgwBXM

— Galaxy Lollywood (@galaxylollywood) April 18, 2022

ایک صارف کا کہنا تھا کہ یہ سن کر بہت دکھ ہوا کہ یہ الفاظ ایسی خاتون کے ہیں جس نے زندگی میں جوچاہا وہ پایا، ریمبو سر ایک سادہ لوح انسان ہیں۔

سومعیا شیر محمد نامی صارف کہتی ہیں کہ ایسی مائیں خواتین کے لیے معاشرہ تشکیل دیتی ہیں جو اپنے بیٹوں میں شعور بیدار کرنے کے بجائے جو چاہے کرنے دیتی ہیں اور بیٹیوں کو بوجھ سمجھتی ہیں۔

تنقیدی تبصروں کے دوران کچھ صارف ایسے بھی تھے جنھوں نے اداکارہ صاحبہ کے نظریے کی حمایت کی۔ صارف درہ شہوار کہتی ہیں کہ یہ ایک تلخ حقیقت ہے صاحبہ کا یہ کڑوا سچ کہنا ان کی ہمت کو سلام ہے۔

ایک صارف نے میزبان ندا یاسر کو آڑے ہاتھوں لینے کا موقع جانے دیا اور طنز کے تیر برساتے ہوئے کہا کہ ندا باجی کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی ہمیشہ دلچسپ اور منفرد کونٹینٹ ہی لے کر لاتی ہے۔

Nida Baji never disappoints. Always creating some really weird n Awkward Content. https://t.co/PfMyZejPw1

— Taimoor Zaman (@taimoorze) April 18, 2022

Previous Post

34 رکنی وفاقی کابینہ کی حلف برداری

Next Post

صوبیہ خان: کے پی کی پہلی خواجہ سرا براڈکاسٹر

Next Post
صوبیہ خان: کے پی کی پہلی خواجہ سرا براڈکاسٹر

صوبیہ خان: کے پی کی پہلی خواجہ سرا براڈکاسٹر

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist