تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ڈالر کے” پر ” لگ گئے، 188 روپے کا ہوگیا

by ویب ڈیسک
اپریل 7, 2022
ڈالر کے” پر ”  لگ گئے، 188 روپے کا ہوگیا
Share on FacebookShare on Twitter

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ آج ڈالر کے بھاؤ ایک روپے 87 پیسے سے بڑھ کر اب 188 روپے 50 پیسے  تک پہنچ گئے ہیں۔ 4 مارچ سے اب تک ڈالر کی قیمت میں 10 روپے 26 پیسے کا اضافہ ہوچکا ہے۔  انٹر بینک میں رواں سال ڈالر 30 روپے 31 پیسے تک بڑھ چکا ہے۔ معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق ڈالر کی قدر میں اضافہ اور روپے کی کمی میں ایک اہم وجہ ملکی سیاسی غیر یقینی صورتحال بتائی جارہی ہے۔

Previous Post

بھارتی انتہا پسندوں کے مسجد پر چڑھ کر ” جے شری رام ” کے نعرے

Next Post

دبئی یا لاہور؟ کرپشن کے الزامات کے بعد فرح خان کی پہلی انسٹا اسٹوری

Next Post
دبئی یا لاہور؟ کرپشن کے الزامات کے بعد فرح خان کی پہلی انسٹا اسٹوری

دبئی یا لاہور؟ کرپشن کے الزامات کے بعد فرح خان کی پہلی انسٹا اسٹوری

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist