تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارتی انتہا پسندوں کے مسجد پر چڑھ کر ” جے شری رام ” کے نعرے

by ویب ڈیسک
اپریل 7, 2022
بھارتی انتہا پسندوں کے مسجد پر چڑھ کر ” جے شری رام ” کے نعرے
Share on FacebookShare on Twitter

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کے متعلق کہا جارہا ہے یہ ریاست اترپردیش کے شہر غازی پور کے گاؤں گہمار کی ہے۔ جہاں انتہا پسندوں کا ٹولہ مسجد پہنچا اور چاروں طرف سے اسے گھیر کر ” جے شری رام ” کے نعرے بلند کرنے لگے۔ ان جنونی انتہا پسندوں نے اُس وقت حد کردی جب ان میں سے دو تین مسجد میں گھسے اور اوپری منزل پر چڑھ کر ” جے شری رام ” کے نعرے لگائےیہی نہیں انہوں نے رقص بھی کرنا شروع کردیا۔ کہا جارہا ہے کہ ان انتہا پسندوں کا تعلق بھارتیا جنتا پارٹی کی سابق رکن اسمبلی اے سنیتا سنگھ سے تھا۔جنہوں نے مسلمانوں کے خلاف باقاعدہ ریلی نکالی تھی۔

देश की शांति भंग करने का काम गाजीपुर गहमर में पूर्व विधायक सुनीता सिंह ने सैकड़ों समर्थकों के साथ मस्जिद में घुसकर नमाजियों के साथ मारपीट की सरकार इसको संज्ञान में लें सुनीता सिंह के खिलाफ कड़ी कार्रवाई करें @myogiadityanath @brajeshpathakup @yadavakhilesh @Mayawati @asadowaisi pic.twitter.com/D1LlDPuLnU

— Sayyad Uzma Parveen (@UzmaParveenLKO) April 3, 2022

اس واقعے کے بعد مسلمان خوف زدہ اور سہمے ہوئے ہیں۔ مسلمانوں کا کہنا ہے کہ ابھی تک کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی، جنہوں نے مسجد کا تقدس پامال کیا۔

Previous Post

ٹوئٹر نے بالآخر ایڈٹ بٹن کا اعلان کردیا

Next Post

ڈالر کے” پر ” لگ گئے، 188 روپے کا ہوگیا

Next Post
ڈالر کے” پر ”  لگ گئے، 188 روپے کا ہوگیا

ڈالر کے" پر " لگ گئے، 188 روپے کا ہوگیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist