تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سابق کرکٹر ہربھجن سنگھ راجیہ سبھا کے لیے نامزد

by ویب ڈیسک
مارچ 21, 2022
بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کہاں غائب ہیں؟
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی پنجاب میں عام آدمی پارٹی نے 117 میں سے 92 نشست حاصل کرکے سب کو دنگ کردیا ہے۔ بھارتی پنجاب جو کانگریس کا گڑھ سمجھا جاتا تھا۔ وہاں سے عام آدمی پارٹی کی جیت نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچادی ہے۔  دہلی کے بعد اب پنجاب میں عام آدمی پارٹی کی حکومت بن گئی ہے۔

harbhajan singh

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق عام آدمی پارٹی نے راجیہ سبھا کی نشست کے لیے سابق کرکٹر ہربجھن سنگھ کو اپنا امیدوار بھی نامزد کردیا ہے۔  راجیہ سبھا کی 13 نشستوں پر انتخابات 31 مارچ کو ہورہے ہیں۔ جس کے لیے پنجاب اسمبلی کے ارکان عام آدمی پارٹی کی 5 امیدواروں کے لیے اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے۔

Tags: ہربھجن سنگھ
Previous Post

گلوکار عاصم اظہر اور میرب علی کی منگنی میں ہانیہ عامر ٹاپ ٹرینڈ

Next Post

عاصم، میرب کی منگنی میں ہانیہ عامر بھی نشانے پر

Next Post
عاصم، میرب کی منگنی میں ہانیہ عامر بھی نشانے پر

عاصم، میرب کی منگنی میں ہانیہ عامر بھی نشانے پر

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist