تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

گلوکار عاصم اظہر اور میرب علی کی منگنی میں ہانیہ عامر ٹاپ ٹرینڈ

by ویب ڈیسک
مارچ 21, 2022
گلوکار عاصم اظہر اور میرب علی کی منگنی میں ہانیہ عامر ٹاپ ٹرینڈ
Share on FacebookShare on Twitter

گلوکار عاصم اظہر اور اداکارہ میرب علی کی منگنی کے بعد ٹوئٹر پر دلچسپ تبصروں اور میمز نے ہانیہ عامر کو ٹاپ ٹرینڈ بن دیا ہے۔ اس وقت ہانیہ عامر ہیں سوشل میڈیا واریئرز کے نشانے پر، کچھ صارفین نے عاصم اور میرب کو منگنی کی مبارکباد دی تو کچھ صارفین نے ہانیہ عامر کے دل ٹوٹ جانے کا اڑایا مذاق۔

Allah has best plans for everyone congratulations brother @AsimAzharr #AsimAzhar #MerubAli#haniaamir is sad🤣😰 #haniaamir ki kanmpen Tang Rahi ho gi😉🤦 pic.twitter.com/AjdXVRrRN5

— Sohaib Ahsan🤍 (@Apke_Dil_Ma_Hon) March 20, 2022

Asim bro practically experiencing this quote :
“When the replacement from Allah arrives,you will forget what you lost”
Most Awaited Couple.😍
Asim Azhar and Meerab got engaged.Congratulations to them.#AsimAzhar U Beauty ❤️ pic.twitter.com/OWSRrQFocp

— faheem qasim (@faheemqasim9) March 20, 2022

ایک صارف ہانیہ کا دوست بن کر سرف کھانے کا مذاق کیا۔

تو ایک صارف نے دل جلے گانے ہانیہ اور عاصم کے پرانے قصوں کے نام کردیئے۔

Hania Amir right now..💔😂

Anyhow feeling sad for her..#HaniaAamir #haniaamir pic.twitter.com/RXWdEPCL7j

— Xheikh🙂 (@Umair11Sheikh) March 20, 2022

Press F for hania@realhaniahehe #HaniaAamir pic.twitter.com/3ngUydMtz1

— ATIF HASHMI (@Atifwrites) March 21, 2022

ادھر انسٹاگرام پر بھی ہانیہ کی مقبولیت میں اضافہ ہوا، 50 لاکھ فالوورز کے ساتھ وہ پاکستان کی اُن اداکاراؤں کی فہرست میں شامل ہوگئی ہیں جو سوشل میڈیا پر بےحد مقبول ہیں۔

دوسری طرف ہنسنی اور قہقوں کے درمیان افواہوں نے بھی جنم لیا، جھوٹا اسکرین شاٹ وائرل ہوا تو گلوکار نے بھی کی اس تردید کی۔

عاصم اظہر نے لکھا کہ میرب کو کبھی اپنی بہن نہیں کہا، یہ ایک مداح کی جعلی چیٹ تھی۔ گلوکار نے درخواست کی کہ میری زندگی کا ایک خوبصورت لمحہ ہے، دوسرے کی خوشی میں خوش ہونا چاہیئے۔

یاد رہے کہ ماضی میں عاصم اظہر اور ہانیہ عامر کے درمیان گہری دوستی قائم تھی بعد ازاں دونوں نے راہیں جدا کرلی تھیں جس کے بعد گلوکار کے ساتھ میرب علی اکثر ایوارڈ فگشنز اور کنسرٹ میں ان کے ساتھ دکھائی دیتی تھیں۔

Tags: عاصم اظہرمیرب علیہانیہ عامر
Previous Post

آئی ایس پی آر کا 23 مارچ کے لیے خصوصی پیغام پر ویڈیو

Next Post

سابق کرکٹر ہربھجن سنگھ راجیہ سبھا کے لیے نامزد

Next Post
بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کہاں غائب ہیں؟

سابق کرکٹر ہربھجن سنگھ راجیہ سبھا کے لیے نامزد

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist