تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سشمیتا سین نے دو بیٹیوں کے بعد بیٹا بھی گود لے لیا؟

by ویب ڈیسک
جنوری 13, 2022
سشمیتا سین نے دو بیٹیوں کے بعد بیٹا بھی گود لے لیا؟
Share on FacebookShare on Twitter

سابق مس یونیورس اور بھارتی اداکارہ سشمیتا سین کی ان دنوں ایک ویڈیو گردش میں ہے جس میں ان کو اپنی بیٹیوں کے ہمراہ ایک ریسٹورنٹ کے باہر فوٹوگرافرز کو پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے لیکن اس دوران مداحوں اور میڈیا ورکرز کی توجہ کا مرکز کوئی بنا تو زرد سویٹر پہنا وہ بچہ جسے اداکارہ کی خاتون ورکر نے گود میں اٹھائے رکھاہے۔ سشمیتا سین اور ان کے بچوں کی یہ ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو چہ مگوئیاں بھی شروع ہوگئی یہ دعوی کیا جانے لگا کہ یہ بچہ اداکارہ کا تیسرا گود لیا ہوا بچہ ہے اور مداحوں کی جانب سے اداکارہ کو تیسرے بچے کے گود لینے میں مبارکباد دینے لگے، سشمیا سین کی خاموشی نے بھی قیاس آرائیوں کو مزید ہوا دی تاہم یہ سب دعوے افواہ ثابت ہوئے اور بیٹا گود لینے کی خبروں کوجھوٹا قرار دیا گیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

بھارتی میڈیا کے مطابق ریسٹورنٹ کے باہر سشمیتا سین جس بچے کے ساتھ تصاویر اور ویڈیوز بنواتی ہوئی نظر آئیں وہ ان کا گود لیا ہوا بچہ نہیں ہے بلکہ ان کی دوست کا بچہ ہے۔ یاد رہے کہ چند روز قبل بھارتی اداکارہ سشمیتا سین نے بوائے فرینڈ روہمن شال سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا۔ سابق مس یونیورس نے 2000 میں اپنی بڑی بیٹی رینی اور 2010 میں چھوٹی بیٹی الیسا کو گود لیا تھا اور اب وہ ان دونوں کی بطور سنگل ماں پرورش کررہی ہیں۔

Sushmita Sen Moved to Tears After Hearing Daughter Alisah's Essay on Adoption

مزید پڑھیں:

آریہ 2۔۔۔سشمیتا سین کی جاندار ایکشن سے بھری اداکاری کا تحفہ

Tags: سابق مس یونیورسسشمیتا سین
Previous Post

انسانی جانوں کا محافظ گولڈ میڈلسٹ چل بسا

Next Post

اب صارفین واٹس ایپ پیغامات پس منظر میں بھی سن سکتے ہیں

Next Post
اب صارفین واٹس ایپ پیغامات پس منظر میں بھی سن سکتے ہیں

اب صارفین واٹس ایپ پیغامات پس منظر میں بھی سن سکتے ہیں

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist