تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اب صارفین واٹس ایپ پیغامات پس منظر میں بھی سن سکتے ہیں

by ویب ڈیسک
جنوری 13, 2022
اب صارفین واٹس ایپ پیغامات پس منظر میں بھی سن سکتے ہیں
Share on FacebookShare on Twitter

میٹا کی زیر ملکیت پیغام رسانی کی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک نئے اور حیران کن فیچر پر کام کرنا شروع کردیا ہے جس کے تحت صارف کو طویل ترین پیغامات سننے کے لیے چیٹ پر نظریں جمائے رکھنے اور ایپ کھلی رکھنے کی ضرورت نہیں ہوگی بلکہ صارف پس منظر میں وائس میسج کو سنتے ہوئے دوسری چیٹ پر جاسکیں گے اور دیگر پیغامات اور تصاویر دیکھ سکیں گے۔

WhatsApp Brings Playback Speed Toggle for Voice Messages, Adds 'Laugh It  Off' Animated Sticker Pack | Technology News

واٹس ایپ انتظامیہ کی جانب سے یہ ‘گلوبل وائس میسج پلیئر’ عوامی اعتراض پر لانچ کیا جائے گا جسے ابتدائی طور پر آئی فون  کے بیٹا ورژن استعمال کرنے والے صارفین کے لیے متعارف کروایا جائے گا جو جلد ہی اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بھی دستیاب ہوگا۔ اس سے قبل واٹس ایپ انتظامیہ نے وائس میسج کی رفتار کنٹرول کرنے اور بھیجنے سے پہلے خود سننے کا بھی فیچر لانچ کیا تھا جسے صارفین کی جانب سے بے حد سراہایا گیا تھا۔

How to Sent Voice Messages in WhatsApp - YouTube

مزید پڑھیں:

نیا سال اور واٹس ایپ کا نیا فیچر

واٹس ایپ کا “آڈیو پری رویو” فیچر کیا ہے؟

Previous Post

سشمیتا سین نے دو بیٹیوں کے بعد بیٹا بھی گود لے لیا؟

Next Post

ایف آئی اے نے تحقیقات کیا کی حریم شاہ نے یوٹرن ہی لے لیا

Next Post
ایف آئی اے نے تحقیقات کیا کی حریم شاہ نے یوٹرن ہی لے لیا

ایف آئی اے نے تحقیقات کیا کی حریم شاہ نے یوٹرن ہی لے لیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist