تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

52لاکھ کا گھوڑا،9لاکھ کی بلی اور جیکولین فرینڈس کا بھتہ خور بوائے فرینڈ

by ویب ڈیسک
دسمبر 5, 2021
52لاکھ کا گھوڑا،9لاکھ کی بلی اور جیکولین فرینڈس کا بھتہ خور بوائے فرینڈ
Share on FacebookShare on Twitter

منی لانڈرنگ اور بھتہ خوری کیس میں گرفتار چندر شیکھر کے خلاف تحقیقات کرنے والے ادارے ’دی انفورسیمنٹ ڈائریکٹوریٹ‘ نے دہلی کی عدالت میں 700صفحات کی ایک چار ج شیٹ جمع کرائی ہے، جس میں انکشاف ہوا ہے کہ بالی وڈاسٹارجیکولین فرینڈس پر چندر شیکھر کی خاص مہربانیاں رہی ہیں۔ جبھی اُس نے اداکارہ کو 52لاکھ کا اعلیٰ نسل کا گھوڑا اور9لاکھ روپے کی پرشین بلی بطور تحفہ دی۔ یہی نہیں چندر شیکھر اداکارہ پر ایسا مر مٹا تھا کہ ان قیمتی تحائف کے علاوہ بھی جیکولین فرینڈس کو مختلف مہنگے اور قیمتی تحفے دیتا رہتا تھا۔ ان میں زیورات اور ہیرے کے ہار نمایاں ہیں۔

بشکریہ انڈین ایکسپریس

یہی نہیں جیل میں رہتے ہوئے بھی جیکولین فرینڈس اس بھتہ خور سے ناصرف گفتگو کرتی رہی ہیں بلکہ قیمتی تحائف بھی لیتی رہیں۔ چند ر شیکھر صرف جیکولین فرینڈس پر ہی فدا نہیں تھا بلکہ نورا فتحی پر بھی لٹو تھا۔ جنہیں اُس نے ایک کروڑ کی قیمتی گاڑی دے رکھی تھی۔

بشکریہ انڈین ایکسپریس

دلچسپ بات یہ ہے کہ حالیہ دنوں میں جب بالی وڈ کی ان دونوں اداکاراؤں کو پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا گیا تھا تو انہوں نے صرف یہی کہا تھا کہ چندر شیکھر سے کوئی قریبی تعلق نہیں اور ناہی انہوں نے کبھی اُس سے تحائف وصول کیے۔تحقیق کرنے والے اداروں نے  اس جانب بھی اشارہ کیا کہ جیکولین فرینڈس اور نور ا فتحی، چندر شیکھر کے لیے منی لانڈرنگ بھی کرتی ہوں۔اتوار کو جب  جیکولین فرینڈس ممبئی سے مسقط جانے کی پرواز میں سوار تھیں تو انہیں طیارے سے اتار لیا گیا۔ بھارتی حکام کا کہنا تھا کہ وہ 200 کروڑ روپے کی منی لانڈرنگ میں تحقیقات کے لیے مطلوب ہیں اسی لیے بھارت چھوڑ کر جا نہیں سکتیں۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: Jacqueline FernandezNora FatehiSukesh Chandrashekharجیکولین فرینڈسنورا فتحی
Previous Post

ناگالینڈ: بھارتی فوج کی فائرنگ، 13 دیہاتی ہلاک، مشتعل ہجوم نےفوجی گاڑیاں جلا دیں

Next Post

وکی اور کترینا کی شادی اور سلمان خان پر دلچسپ میمز

Next Post
وکی اور کترینا کی شادی اور  سلمان خان پر دلچسپ میمز

وکی اور کترینا کی شادی اور سلمان خان پر دلچسپ میمز

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist