تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ناگالینڈ: بھارتی فوج کی فائرنگ، 13 دیہاتی ہلاک، مشتعل ہجوم نےفوجی گاڑیاں جلا دیں

by ویب ڈیسک
دسمبر 5, 2021
ناگالینڈ:  بھارتی فوج کی فائرنگ، 13 دیہاتی ہلاک، مشتعل ہجوم نےفوجی گاڑیاں جلا دیں
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی فوج کی جانب سے دہشت گردی کا یہ واقعہ ریاست ناگالینڈ کے ضلع اوٹنگ گاؤں میں پیش آیا۔ جہاں دیہاتی ٹرک میں سوار ہو کر واپس گھر لوٹ رہے تھے تو ایک ناکے پر سیکوریٹی فورسز نے روک کر اُ ن پر اندھا دھند گولیاں برسا دیں۔ بھارتی فوج کاجھوٹا دعویٰ تھا کہ یہ علیحدگی پسند ہیں جبکہ دیہاتیوں کے اہل خانہ کے مطابق یہ نہتے مزدور دیہاتی دوسرے گاؤں سے کام کاج کرکے واپس لوٹ رہے تھے۔ بڑی تعداد میں لاشوں کو دیکھ کر دیہاتی مشتعل ہوگئے۔ جنہوں نے بھارتی فوج کی کئی گاڑیوں کو جلا کر راکھ کردیا، کئی مقام پر اہلکاروں اور دیہاتیوں کی جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔13دیہاتیوں کے یوں قتل وعام پر پورے ضلع میں حالات کشیدہ ہیں۔بھارتی میڈیا نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ سیکوریٹی فورسز نے مزدور وں کو علیحدگی پسند سمجھ کر موت کی نیند سلایا۔ ناگا لینڈ کے وزیراعلیٰ نیفیو ریو نے بھی بھارتی فوج کے دہشت گردی کے اس واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے اینٹلی جنس کی ناکامی قرار دیا۔

بشکریہ ٹوئٹر

اُن کا کہنا ہے کہ 13معصوم نہتے اور بے قصور دیہاتیوں کی یوں ہلاکت پر تحقیقات کی جائے گی اور جو بھی اس واقعے کا ذمے دار ہے، وہ کسی صورت قانون کی گرفت سے نہیں بچے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والے یہ مزدور کوئلے کی کان میں کام کرتے تھے۔ بھارتی ریاست ناگا لینڈ میں برسوں سے علیحدگی کی تحریک چل رہی ہے۔ مقامی باشندوں کا ماننا ہے کہ مرکزی حکومت اُن کی ریاست میں بدترین انسانی حقوق کی خلاف ورزی کررہی ہے اور اُنہیں بنیادی سہولیات سے محروم کررکھا ہے۔ اسی بنیاد پر ناگا لینڈ بھارت سے آزادی چاہتا ہے لیکن ریاستی طاقت کا بدترین استعمال کرکے بھارتی حکومت آزادی کی اس تحریک کو کچلنے کے لیے ہر حربہ استعمال کرتی جارہی ہے۔

Tags: ناگا لینڈ
Previous Post

بھارت : نئی سڑک کا افتتاح، ناریل تو نہ ٹوٹا سڑک ٹوٹ گئی

Next Post

52لاکھ کا گھوڑا،9لاکھ کی بلی اور جیکولین فرینڈس کا بھتہ خور بوائے فرینڈ

Next Post
52لاکھ کا گھوڑا،9لاکھ کی بلی اور جیکولین فرینڈس کا بھتہ خور بوائے فرینڈ

52لاکھ کا گھوڑا،9لاکھ کی بلی اور جیکولین فرینڈس کا بھتہ خور بوائے فرینڈ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist