تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں منظور

by ویب ڈیسک
اگست 21, 2025
آرٹیکل 63 اے کی سماعت جسٹس منیب کی عدم شرکت پر ملتوی
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ آف پاکستان نے آج 9 مئی کے واقعات سے متعلق درج 8 مقدمات میں بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف  کی ضمانت کی درخواستیں منظور کرلی ہیں۔ عدالت عظمیٰ نے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے فریقین کو حکم نامے کے لیے چیمبر میں طلب کیا۔ چیف جسٹس پاکستان جناب جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ بینچ کی تشکیل نو کے بعد جسٹس حسن اظہر رضوی کو شامل کیا گیا۔ سماعت کے دوران استغاثہ کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ 1996ء سے لے کر 2024ء تک سپریم کورٹ کے فیصلوں میں یہی اصول وضع کیا گیا ہے کہ ضمانت میں دی جانے والی عدالتی آبزرویشنز عبوری نوعیت کی حامل ہوتی ہیں اور ان کا ٹرائل پر کوئی اثر مرتب نہیں ہوتا۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ عدالت کسی بھی فریق کو مقدمے کے مرکزی حقائق پر بات نہیں کرنے دے گی، کیونکہ مقدمے کا فیصلہ ٹرائل کورٹ کے دائرہ اختیار میں ہے۔  عدالت نے استفسار کیا کہ جب اسی نوعیت کے الزامات میں پہلے بھی دیگر ملزمان کو ضمانت دی گئی ہے تو تسلسل کا اصول اس مقدمے میں کیوں لاگو نہیں ہوگا۔سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ ضمانت کی تمام آبزرویشنز عارضی نوعیت کی ہیں اور مقدمے کی میرٹس کا تعین ٹرائل کورٹ خود کرے گی۔

Previous Post

سیلابی صورتحال: وزیراعظم کا بلاول بھٹو، خالد مقبول اور حافظ نعیم الرحمٰن سے رابطہ

Next Post

ڈکی بھائی پر غیر قانونی بیٹنگ ایپس کی پروموشن کا الزام

Next Post
ڈکی بھائی پر غیر قانونی بیٹنگ ایپس کی پروموشن کا الزام

ڈکی بھائی پر غیر قانونی بیٹنگ ایپس کی پروموشن کا الزام

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist