تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان میں 5 جی لائسنس آئندہ سال فروری، مارچ تک

by ویب ڈیسک
دسمبر 10, 2025
5 g aa
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اعلان کیا ہے کہ طویل انتظار کے بعد جی فائیو لائسنس آئندہ سال فروری یا مارچ تک جاری کیے جانے کے قریب ہیں۔ چیئرمین پی ٹی اے کے مطابق تیاریوں کے آخری مراحل جاری ہیں اور اتھارٹی تکنیکی، ریگولیٹری اور مالی تقاضوں کا بغور جائزہ لے رہی ہے تاکہ لائسنسنگ کا عمل مکمل طور پر شفاف اور بین الاقوامی معیار کے مطابق ہو۔ فائیو جی لائسنس کا اجراء ملکی ٹیلی کام سیکٹر کی جدید کاری میں ایک اہم سنگ میل سمجھا جا رہا ہے۔

5 g a

اس ٹیکنالوجی کے آغاز سے ملک میں کنیکٹیویٹی میں بہتری، انٹرنیٹ اسپیڈ میں اضافہ اور جدید ڈیجیٹل سروسز کے فروغ کی توقع ہے، جو شہریوں اور کاروباری اداروں دونوں کے لیے فائدہ مند ہوگا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ پیشرفت ڈیجیٹل اکانومی کو مضبوط کرے گی، آئی ٹی ایکسپورٹس میں اضافہ لائے گی اور مستقبل کے ٹیکنالوجی پر مبنی منصوبوں کے لیے مضبوط بنیاد فراہم کرے گی۔ پاکستان کے لیے یہ قدم ڈیجیٹل انقلاب کی سمت میں ایک اہم پیش رفت تصور کیا جا رہا ہے۔

Previous Post

پنجاب حکومت کی بسنت منانے کی اجازت

Next Post

ڈیجیٹل ڈائیلاگ 2025: ترقی کا راستہ میڈیا، ٹیک اتحاد سے، فریڈم نیٹ ورک

Next Post
whatsapp image 2025 12 10 at 6.36.24 pm (1)

ڈیجیٹل ڈائیلاگ 2025: ترقی کا راستہ میڈیا، ٹیک اتحاد سے، فریڈم نیٹ ورک

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist