تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

3 ارب ڈالرز واپسی کی مہلت بڑھانے کا سعودی عندیہ

by ویب ڈیسک
مئی 24, 2022
3 ارب ڈالرز واپسی کی مہلت بڑھانے کا سعودی عندیہ
Share on FacebookShare on Twitter

سوئس شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم میں موجود سعودی وزیر خزانہ محمد الجدان کا کہنا تھا کہ ان کی مملکت پاکستان کو 3 ارب ڈالرز واپسی کی مہلت بڑھانے پر غور کررہی ہے۔ سعودی وزیر خزانہ کے مطابق پاکستان اہم اتحادی ہےجو سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے۔ انہوں نے اس حوالے سے مزید تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا۔ یاد رہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کو زرمبادلہ ذخائر میں معاونت کے لیے 3 ارب مرکزی بینک میں جمع کرائے تھے۔ معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق سعودی اعلان کے بعد پاکستان کی معاشی مشکلات میں خاصی حد تک کمی آئے گی۔

Previous Post

اسلام آباد لانگ مارچ "خونی مارچ” بن گیا

Next Post

تحریک انصاف کا لانگ مارچ، شاہراہیں بند، اسلحہ برآمدگی کا دعویٰ

Next Post
تحریک انصاف کا لانگ مارچ، شاہراہیں بند، اسلحہ برآمدگی کا دعویٰ

تحریک انصاف کا لانگ مارچ، شاہراہیں بند، اسلحہ برآمدگی کا دعویٰ

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist