تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

21 اپریل کو انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی ہوگی

by ویب ڈیسک
اپریل 19, 2022
ملک بھر میں انٹر نیٹ کی رفتار کم
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے مطابق عالمی سب میرین کیبل کے ایک حصے میں ری کنفیگریشن سرگرمی کے باعث 21 اپریل کو انٹرنیٹ کی رفتار میں صارفین کو کمی کا سامنا ہوسکتا ہے۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی سب میرین کیبل ایس ایم ڈبلیو 4 کے ایک حصے پر پاور کی ری کنفیگریشن سرگرمی 21 اپریل 2022 کو دوپہر 2 بجے سے شام 7 بجے تک کی جائے گی۔

⚙️ بین الاقوامی سب میرین کیبل، ایس ایم ڈبلیو4 کے ایک حصے پر پاور ری کنفیگریشن سرگرمی 21 اپریل 2022 کو صبح 02:00 بجے سے صبح 7:00 بجے تک کی جائے گی۔ اس کی وجہ سے کچھ انٹرنیٹ صارفین کو صرف مذکورہ وقت کے دوران رفتار میں کمی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

— PTA (@PTAofficialpk) April 19, 2022

پی ٹی اے اعلامیہ کے مطابق بینڈوتھ کی ضرورت کو پورا کرنے اور صارفین کو فوری طور پر مکمل طور پر فعال و بلاتعطل انٹرنیٹ خدمات کی فراہمی کے لئے متبادل اقدامات کیے جائیں گے۔

Previous Post

وزیراعظم کا عید ریلیف پیکج کا اعلان

Next Post

امریکی رکنِ کانگریس الہان عمر بنیں پاکستان کی مہمان

Next Post
امریکی رکنِ کانگریس الہان عمر بنیں پاکستان کی مہمان

امریکی رکنِ کانگریس الہان عمر بنیں پاکستان کی مہمان

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist