تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جناح ہاؤس حملہ کیس، خواتین سمیت 8 پی ٹی آئی کارکنان بے گناہ قرار

by ویب ڈیسک
دسمبر 11, 2024
جناح ہاؤس اور فوجی تنصیبات پر حملہ آوروں کی شناخت جاری
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج منظر علی گل نے سماعت کی۔ جس کے دوران  توصیف خانم، سعدیہ ایوب، ثروت شاہد، نادرہ عمر، وحید الرحمٰن، ساجد، بلال اور فرحانہ فاروق کو بےگناہ قرار دے دیا۔ اس موقع پر ان کے وکلا نے  ضمانت کی درخواستیں واپس لینے کی استدعا کی۔عدالت نے ضمانت کی درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر انہیں نمٹا دیا۔ دوسری جانب جے آئی ٹی نے تفتیش میں احسان نیازی کی بہن حاجرہ نیازی، سید فاطمہ حیدر، بینا ذیشان اور رخسانہ نوید کو گناہ گار قرار دے دیا۔ عدالت نے حاجرہ نیازی سمیت دیگر کی عبوری ضمانت میں 15 جنوری تک توسیع کرتے ہوئے ضمانت پر دلائل طلب کر لیے۔

Previous Post

بہت ہوگیا، اب 9 مئی کی دھول بیٹھنی چاہیے

Next Post

فیض حمید کیخلاف کارروائی پر شاہد آفریدی کا بیان

Next Post
فیض حمید کیخلاف کارروائی پر شاہد آفریدی کا بیان

فیض حمید کیخلاف کارروائی پر شاہد آفریدی کا بیان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist