تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی کا مشترکہ نیا مشن

by ویب ڈیسک
مارچ 22, 2022
ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی کا مشترکہ نیا مشن
Share on FacebookShare on Twitter

شوبزنس کی دنیا کے چمکتے دمکتے ستارے ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی نے ہاتھ سے ہاتھ ملا لیے ہیں۔ دونوں کسی ڈراما پروڈکشن میں نہیں بلکہ ملبوسات کی برانڈ کو متعارف کرانے جارہے ہیں۔ کراچی کے مقامی ہال میں اس مشترکہ پیش کش ” کاسٹ اینڈ کرو” کی رونمائی تقریب ہوئی۔

بشکریہ ٹوئٹر

جس میں عدنان صدیقی اور ہمایوں سعید کا کہنا تھا کہ وہ اس برانڈ کے ذریعے مشرقی اور مغربی طرز کے ملبوسات تیار کریں گے۔ اس موقع پر دونوں کے اس نئے سفر پر مبارک باد دینے اور نیک خواہشات  کے لیے شوبزنس کے کئی فنکاروں کے علاوہ کرکٹر شعیب ملک نے خاص طور پر شرکت کی۔ ہمایوں سعید کے مطابق ” کاسٹ اینڈ کرو” میں فیشن کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ملبوسات کو پیش کیا جائے گا۔

بشکریہ ٹوئٹر

اس مقصد کے لیے کراچی ہی نہیں ملک بھر میں مختلف آؤٹ لیٹس کھولی جارہی ہیں۔ ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی نے آخری بار شہرت یافتہ ڈراما سیریل ” میرے پاس تم ہو” میں ایک ساتھ کام کیا تھا۔ جس میں دونوں کی اداکاری اپنے عروج پر رہی۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: شعیب ملکعدنان صدیقیکاسٹ اینڈ کرونبیلہمایوں سعید
Previous Post

مذہب کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں، وزیراعظم عمران خان

Next Post

یوم پاکستان ۔۔ ملی جوش و جذبے کے ساتھ

Next Post
یوم پاکستان ۔۔ ملی جوش و جذبے کے ساتھ

یوم پاکستان ۔۔ ملی جوش و جذبے کے ساتھ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist