تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ہر 3 میں سے 2 پاکستانی مستقبل کو محفوظ تصور کرتے ہیں، سروے

by ویب ڈیسک
جون 24, 2022
ہر 3 میں سے 1 پاکستانی، مسائل کا ذمے دار حکومت کو ٹھہراتا ہے، سروے
Share on FacebookShare on Twitter

گیلپ اینڈ گیلانی پاکستان کے حالیہ سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہر 3 میں سے 2 پاکستانی مستقبل کے حوالے سے محفوظ محسوس کرتے ہیں جو کہ عالمی اوسط 42 فی صد سے نمایاں طور پر زیادہ ہے۔ پاکستانیوں کے سامنے یہ سوال رکھا گیا کہ وہ مستقبل کے حوالے سے کس حد تک خود کو غیر محفوظ محسوس کرتے ہیں تو 74 فی صد کا ماننا تھا کہ وہ مستقبل کے حوالے سے بہت زیادہ محفوظ محسوس کرتے ہیں جبکہ 24 فی صد نے خود کو غیرمحفوظ تصور کرایا۔ گیلپ اینڈ گیلانی نے پاکستان میں یہ سروے 500 افراد پر کیا۔

Previous Post

سپرٹیکس 13 مخصوص سیکٹرز پر لگے گا، مفتاح اسماعیل

Next Post

ارسلان خان کی گرفتاری اور پھر رہائی

Next Post
ارسلان خان کی گرفتاری اور پھر رہائی

ارسلان خان کی گرفتاری اور پھر رہائی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist