تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ہالی وڈ سپراسٹار الیک بلڈون نے جان بوجھ کر گولی چلائی؟

by ویب ڈیسک
نومبر 18, 2021
ہالی وڈ سپراسٹار الیک بلڈون نے جان بوجھ کر گولی چلائی؟
Share on FacebookShare on Twitter

ہالی وڈ سپراسٹار الیک بلڈون نئی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ 21اکتوبر کو میکسیکو سٹی میں اُ س وقت سنسنی خیزی پھیل گئی۔ جب فلم ’رسٹ‘ کی عکس بندی کے دوران الیک بلڈون کی پستول سے ایسی گولی چلی کہ سنیماٹوگرافر ہیلنا موقع پر ہی دم توڑ گئیں جبکہ ایک پروڈیوسر کو زخمی حالت میں اسپتال لایا گیا۔ ابتدا میں اسے حادثاتی موت ہی تصور کیا جارہا تھا۔ جس پر الیک بلڈون نے معذرت بھی کی لیکن اب کہانی میں نیا ڈرامائی موڑ آیا ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

فلم ’رسٹ‘ کے اسکرپٹ سپروائزر میمی مچل نے اب باقاعدہ پریس کانفرنس کرکے یہ انکشاف کیا کہ فلم کے اسکرپٹ کے مطابق اس منظر میں تو پ پستول چلانے کا کوئی عمل ہی نہیں تھا۔ میمی مچل نے الزام عائد کیا ہے کہ الیک بلڈون نے جان بوجھ کر گولی چلائی اور اسی سلسلے میں انہوں نے ہالی وڈ اداکار کے خلاف مقدمہ بھی درج کرادیا ہے۔میمی مچل کا دعویٰ ہے کہ سنیماٹوگرافر ہیلنا حادثاتی موت نہیں بلکہ انہیں جان بوجھ کر مارا گیا ہے۔ ان کے اس انکشاف کے بعد الیک بلڈون تفتیش کے نرغے میں آگئے ہیں۔ کہا جارہا ہے کہ کہیں کوئی ہیلنا پر یوں گولی چلانے کی وجہ کوئی ذاتی رنجش یا انتقام تو نہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر

اسی بارے میں مزید پڑھنے کے لیے کلک کریں : 

ہالی وڈ فلموں کی عکس بندی میں اموات اور حادثات

ہالی وڈ فلموں کی عکس بندی میں اموات اور حادثات

Tags: الیک بلڈونسنیماٹوگرافر ہیلنا
Previous Post

اسٹینڈ اپ کامیڈین ویر داس کا کڑوا سچ اور بھارتی انتہا پسندوں میں اشتعال

Next Post

بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے قومی ٹیم کا اعلان

Next Post
بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے قومی ٹیم کا اعلان

بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے قومی ٹیم کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist