تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

گوگل ٹرانسلیٹ میں 110 نئی زبانوں کا اضافہ

by ویب ڈیسک
جون 29, 2024
خواتین کا عالمی دن اور گوگل کا ڈوڈل

اسکرین گریپ

Share on FacebookShare on Twitter

اب تک گوگل ٹرانسلیٹ میں 133 زبانیں تھیں اور یہ تعداد اضافے کے بعد بڑھ کر 243 تک پہنچ جائے گی۔ معلوم  ہوا ہے کہ گوگل نے ٹرانسلیٹ فیچر میں 110 مزید زبانوں کا اضافہ کیا ہے۔ گوگل نے بتایا کہ تازہ ترین اقدام زبانوں کو پھیلانے کا اب تک کا سب سے بڑا اقدام ہے۔  شامل کی جانے والی نئی زبانیں دنیا بھر میں 61 کروڑ 40 لاکھ  سے زائد افراد بولتے ہیں، جو دنیا کی تقریباً 8 فی صد آبادی کی نمائندگی کرتی ہے۔ جبکہ کچھ زبانیں بولنے والوں کی تعداد 10 کروڑ سے زیادہ ہے۔

Previous Post

خاورمانیکا کو تھپڑ مارنے والے پی ٹی آئی وکیل کی ضمانت منظور

Next Post

زیرالتوا کانگریسی قانون سازی پر بات نہیں کرسکتے

Next Post
زیرالتوا کانگریسی قانون سازی پر بات نہیں کرسکتے

زیرالتوا کانگریسی قانون سازی پر بات نہیں کرسکتے

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist