تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

گلوکار علی نور پر صحافی عائشہ بنت راشد کا جنسی ہراسیگی کا الزام

by ویب ڈیسک
فروری 18, 2022
گلوکار علی نور پر صحافی عائشہ بنت راشد کا جنسی ہراسیگی کا الزام
Share on FacebookShare on Twitter

خاتون صحافی نے انسٹا گرام پر نوری بینڈ کے  گلوکارعلی نور کے ساتھ ہونے والی گفتگو کے اسکرین شاٹس شیئر کیے ہیں۔ جس میں علی نور کو ” شکاری ” اور ” جنسی طور پر ہراساں کرنے” کے لیے مخاطب کیا ہے۔ ان اسکرین شاٹس میں عائشہ کو نور کا مبینہ جواب بھی نظر آرہا ہے۔جس کے مطابق وہ اعتراف بھی کررہے ہیں اور اس جانب اشارہ کررہے ہیں کہ وہ اپنے رویے پر خود سے نفرت کرتے ہیں۔ گلوکار علی نور کو جب عائشہ بنت راشد نے واٹس ایپ پر بلاک کردیا تو علی نور نے اہلیہ کے نمبر سے صحافی سے رابطہ کیا۔ جس میں انہوں نے اس بات کا شکریہ ادا کیا کہ صحافی نے ان کی غلطی کا احساس دلایا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayesha binte Rashid (@balancingbinte)

عائشہ بنت راشد کے انسٹا گرام کے اسکرین شاٹس کے مطابق وہ یہی کہتی ہیں کہ علی نور نے ہوائی اڈے جاتے ہوئے اُن کی گاڑی کے پیچھے جو کچھ ہوا وہ جنسی ہراسانی ہے۔ وہ مزید لکھتی ہیں کہ وہ علی نور کے بھائی علی حمزہ اور ڈرمر کامی پال کے احترام کی وجہ سے عوامی طور پر ان الزامات کی تشہیر نہیں کرنا چاہتیں۔ عائشہ بنت راشد کا کہنا ہے کہ علی نور نے کامی پال کے ساتھ دوستی کرنے پر انہیں دھمکایا بھی لیکن انہوں نے از خود اس دوستی کو ختم کردیا کیونکہ انہیں ایسے لوگوں میں کوئی دلچسپی نہیں جو ہراساں کرنے والوں کے ساتھ بھی تعلق رکھتے ہوں۔

گلوکار علی نور کا موقف

انگریزی اخبار ” ایکسپریس ٹریبون ” کے مطابق علی نور کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے عائشہ کے ابتدائی پیغامات کے جواب میں یہ پیغام روانہ کیے لیکن انہوں نے اپنی پوسٹ میں ان کا کوئی ذکر نہیں کیا۔

بشکریہ علی نور انسٹاگرام
Tags: عائشہ بنت راشدعلی نور
Previous Post

فرحان اختر کی دوسری شادی کی تیاریاں عروج پر

Next Post

دھانی کی دوڑ، علیم ڈار کی پکڑ اور ویوین رچرڈز کی شاباش

Next Post
دھانی کی دوڑ، علیم ڈار کی پکڑ اور ویوین رچرڈز کی شاباش

دھانی کی دوڑ، علیم ڈار کی پکڑ اور ویوین رچرڈز کی شاباش

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist