تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

گلوکار عاطف اسلم کے ’اجنبی‘ نے دھوم مچادی

by ویب ڈیسک
ستمبر 26, 2021
گلوکار عاطف اسلم کے ’اجنبی‘ نے دھوم مچادی
Share on FacebookShare on Twitter

کوئی 10سال بعد عاطف اسلم اور رئیس گرل ماہرہ خان کسی پروڈکشن میں یکجاں ہوئے ہیں۔ دونوں نے آخری بار ہدایتکار شعیب منصور کی فلم ’بول‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے اور جب سے یہ اعلان ہوا تھا کہ عاطف اسلم کے اگلے ویڈیو گیت میں ماہرہ خان ہوں گی تو چاہنے والے ایک ایک دن گن کر بے چینی سے انتظار کررہے تھے۔ ہفتے کو بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کا یہ گیت ’اجنبی‘ جاری کردیا گیا، جس میں ایک بار پھر ماہرہ خان قیامت ڈھا رہی ہیں۔ گیت کے بول خود عاطف اسلم نے لکھے ہیں جبکہ کمپوزیشن بھی اُنہی کی ہے۔ا س مدھر او ر رسیلے گانے کی موسیقی احسن پرویز مہدی نے ترتیب دی ہے جبکہ عاصم رضا اس کے ڈائریکٹر ہیں۔

گانے میں ایک اجنبی دوشیزہ کی بار بار ملاقات کو انتہائی خوبصورتی سے عکس بند کیا گیا ہے، جو گلوکار عاطف اسلم کے اندر یہ تجسس بڑھاتی ہے کہ یہ لڑکی آخر کون ہے۔یو ٹیوب پر ویڈیو اپ لوڈ ہوتے ہی چند گھنٹوں میں 5لاکھ سے زائد یوزر اس کا نظارہ کرچکے ہیں۔

یوٹیوب اسکرین گریپ

عاطف اسلم کا یہ گیت اس لیے اہمیت رکھتا ہے کیونکہ حال ہی میں علی ظفر نے بھی نیا گیت پیش کیا تھا، جس کے بول پشتو زبان پر مبنی تھے۔ اب دونوں گلوکاروں کے درمیان یہ مقابلہ ہے کہ کون اور زیادہ شہرت اور مقبولیت پاتا ہے۔

اسی بارے میں مزید پڑھیں :

علی ظفر کا نیا پشتو گیت، سوشل میڈیا پر آتے ہی چھا گیا

عاطف اسلم اور ماہرہ خان 10 سال بعد ایک ساتھ

Previous Post

بیٹی کے بال کاٹنے پر اسکول پر10لاکھ ڈالرز کا مقدمہ

Next Post

شفاف الیکشن کا مطالبہ الیکشن کمیشن، عدلیہ اور تمام اداروں سے ہے،شہباز شریف

Next Post
شفاف الیکشن کا مطالبہ الیکشن کمیشن، عدلیہ اور تمام اداروں سے ہے،شہباز شریف

شفاف الیکشن کا مطالبہ الیکشن کمیشن، عدلیہ اور تمام اداروں سے ہے،شہباز شریف

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist