تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کیا ’پینڈورا پیپرز‘ عالمی افق پر تہلکہ مچادیں گے؟

by ویب ڈیسک
اکتوبر 3, 2021
کیا ’پینڈورا پیپرز‘ عالمی افق پر تہلکہ مچادیں گے؟
Share on FacebookShare on Twitter

نامور شخصیات کےمالی امور کی تحقیقات ’پینڈورا پیپرز‘ مکمل ہوچکی ہیں۔غیر ملکی رپورٹس کے مطابق ’پینڈورا پیپرز‘ پر سے پردہ چاک اتوار کی رات 9بجے کے قریب متوقع ہے۔ جس کے متعلق کہا جارہا ہے کہ یہ ’پانامہ پیپرز‘ سے بڑی تحقیقات ہوں گی۔  لگ بھگ ایک کروڑ 19لاکھ فائلز ہیں۔ جس میں 117ممالک کے 600رپورٹرز اور میڈیا اداروں نے یہ تحقیقات مکمل کی ہیں۔ یہ تحقیقات2سال کے عرصے میں مکمل کی گئیں۔ صحافتی تاریخ کی یہ سب سے بڑی تحقیقات تصور کی جارہی ہیں۔یہ ساری کھوج آئی سی آئی جے کے تحت ہوئی ہیں۔ یاد رہے کہ ’پانامہ پیپرز‘ 3 اپریل کو جاری کیے گئے تھے۔

Get ready for our largest collaboration to date: more than 600 reporters from 117 countries have been working in secret to uncover groundbreaking stories hidden in a trove of more than 11.9 million documents.

The #PandoraPapers drop tomorrow at 12:30 p.m. EDT, 4:30 p.m. GMT. pic.twitter.com/qyJbQYL2PD

— ICIJ (@ICIJorg) October 2, 2021

Previous Post

جب عمر شریف نے دلیپ کمار کے ساتھ شرارت کی

Next Post

سری لنکن گلوکارہ یوہانی ایک گیت جو وائرل ہوگیا

Next Post
سری لنکن گلوکارہ یوہانی ایک گیت جو وائرل ہوگیا

سری لنکن گلوکارہ یوہانی ایک گیت جو وائرل ہوگیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist