تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

‘کوئی منال کو بتائے کہ اس سے پہلے کائیلی کو فالو کرتے ہیں’

by ویب ڈیسک
جون 22, 2022
‘کوئی منال کو بتائے کہ اس سے پہلے کائیلی کو فالو کرتے ہیں’
Share on FacebookShare on Twitter

منال خان ایک بار پھر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی، ایک بار پھر ٹوئٹر پرٹرول ہورہی ہے خوبرو اداکارہ منال خان، لیکن اس بار ان کی وجہ شہرت کسی برانڈڈ کپڑوں کی مشہوری یا کسی ڈرامے کی تشہیر نہیں بلکہ پھلوں سے سجے ایک میز کی تھی۔ اداکارہ منال خان نے اپنے انسٹااسٹوری پر خوبصورتی سے کاٹے پھلوں کی تصویر شیئر کیا، تصویر پر نہ تو کوئی کیپشن تھا اور نہ ہی کسی کو کریڈڈ دیا گیا، بظاہر یہی معلوم ہوا کہ اداکارہ ناشتے میں راس دار رسیلے پھلوں سے لطف اندوز ہورہی ہیں۔

اداکارہ کے ناشتے کی تصویر سامنے آتے ہی سوشل میڈیا صارفین بھی لگ گئے اس تصویر کے پیچھے چھپے راز جاننے اور پلک جھپکتے ہی یہ جان لیا کہ یہ اداکارہ منال خان کے ناشتے کی تصویر ان کی اپنی نہیں بلکہ امریکی ماڈل اور کاروباری شخصیت کائلی جینر کی ہے۔ کائیلی جینر نے پیر کے روز انسٹاگرام پر پھلوں سے بھرے میز کی اسٹوری شیئر کی تھی جسے چند ہی گھنٹوں بعد منال خان نے اپنے اکاؤنٹ پر لگا دیا۔

جس پر منال خان صارفین کے نشانے پر آگئی اور یوں طنزیہ جملوں اور دلچسپ تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

Please @KylieJenner Minal Khan ki stories chori karna band kro🤡 #JusticeforMinalKhan pic.twitter.com/aMon6QuJGI

— Hamza Akhtar (@ThugsofPakistan) June 21, 2022

To kia hogaya agar Kylie Jenner or Minal Khan ne sath nashta kia hai to? 😒

— Umaima Mehtab (@dudettestalk) June 21, 2022

Relax bois Kylie and Minal was hanging out together.#MinalKhan pic.twitter.com/ONGIyRrBNJ

— yusraa //Ahmad’s Stan (@comeclosefitymu) June 21, 2022

Minal Khan be like:#MinalKhan pic.twitter.com/kGBENhsqMk

— MUسKAN 🇵🇰 (@Musskkaan) June 21, 2022

Tags: کائلی جینرمنال خان
Previous Post

دانیہ شاہ کے خلاف کارروائی کی درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس

Next Post

بیٹی پیدا کرنے کا طعنہ اب برا نہیں لگتا، غلام زہرہ

Next Post
بیٹی پیدا کرنے کا طعنہ اب برا نہیں لگتا، غلام زہرہ

بیٹی پیدا کرنے کا طعنہ اب برا نہیں لگتا، غلام زہرہ

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist