تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی: خاتون کی لاش کے نیچے دبی بچی کی فریاد

by ویب ڈیسک
جون 20, 2022
کراچی:  خاتون کی لاش کے نیچے دبی بچی کی فریاد
Share on FacebookShare on Twitter

منگھوپیرکے ونگی گوٹھ  کے خالی میدان سے پولیس کو 20 سے 25 سال کی  خاتون کی لاش ملی ہے، خاتون کی لاش کے نیچے سے کم سن بچی بھی دبی ہوئی ملی، جو اپنی زبان میں قتل کی اس واردات کو بیان کررہی ہےلیکن پولیس اس کی زبان سمجھنے سے قاصرہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوع سے گولیوں کے 2 خول بھی ملے ہیں اور امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ خاتون کو اتوار کی رات فائرنگ کرکے مار ڈالا گیا۔ حتمی وجہ پوسٹ مارٹم کےبعد معلوم ہوسکے گی۔  تفتیش کے مطابق بچی رات بھر لاش کے نیچے دبی رہی،جس کی وجہ سے اس کی ٹانگ میں سوجن بھی ہے۔ خاتون اور بچی کی شناخت بھی تاحال نہیں ہو سکی ہے، واقعے کی تفتیش جاری ہے ۔

Previous Post

کراچی میں سجا کار میلا، جدید اور قیمتی گاڑیاں بنیں شرکاء کی توجہ کا مرکز

Next Post

ڈاکٹر قرۃ العین اور چوہدری اسرار، نلتر جھیل میں بچے کی جان بچانے والے ہیروز

Next Post
ڈاکٹر قرۃ العین اور چوہدری اسرار، نلتر جھیل میں بچے کی جان بچانے والے ہیروز

ڈاکٹر قرۃ العین اور چوہدری اسرار، نلتر جھیل میں بچے کی جان بچانے والے ہیروز

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist