تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ڈینیئل کریگ کے لیے ’ہالی وڈ واک آف فیم‘ کا اعزاز

by ویب ڈیسک
اکتوبر 7, 2021
ڈینیئل کریگ کے لیے ’ہالی وڈ واک آف فیم‘ کا اعزاز
Share on FacebookShare on Twitter

جیمز بانڈ اسٹار ڈینیئل کریگ کی فلم ’نو ٹائم ٹو ڈائی‘ ریلیز ہوئے ایک ہفتہ گزرا ہے اور دنیا بھر میں اس تخلیق کو پسندبھی کیا جارہا ہے۔ یہ بطور جیمز بانڈ ڈینیئل کریگ کی آخری فلم ہے۔ جبھی بڑی تعداد میں پرستار ان کے فن کو دیکھنے کے لیے سنیما گھروں کا رخ کررہے ہیں۔اب ڈینیئل کریگ کی اسی فنی خدمات کے اعتراف میں لاس اینجلز میں تقریب سجی، جس میں بانڈ اسٹار کو ’ہالی وڈ واک آف فیم‘ کا اعزاز دیا گیا۔ڈینیئل کریگ یہ اعزاز پانے والی ہالی وڈ کی 2,704شخصیت ہیں۔ ڈینیئل کریگ 2006سے جیمز بانڈ کا کردار نبھا رہے ہیں۔ ’ہالی وڈ واک دی فیم‘ کی تقریب کے دوران کئی ستارے موجود تھے، ان میں ’نو ٹائم ٹو ڈائی‘کی اسٹار کاسٹ نمایاں رہی۔

بشکریہ ٹوئٹر

اسی بارے میں مزید جاننے کے لیے پڑھیں:

اگلا جیمز بانڈ کون ہوگا؟

اب کون ہوگا اگلا جیمز بانڈ ؟

ڈئینل کریگ کو اعزازی کمانڈر کا عہدہ مل گیا

جیمز بانڈ کی چوری شدہ گاڑی کی تلاش

Tags: جیمز بانڈڈینیئل کریگنو ٹائم ٹو ڈائیہالی وڈہالی وڈ واک آف فیم
Previous Post

فن لینڈ کی طالبہ اور ایک دن کے صدر کی ذمے داری

Next Post

نور مقدم قتل کیس: 14اکتوبر کو فرد جرم کی تاریخ مقرر

Next Post
نور مقدم قتل کیس:  14اکتوبر کو فرد جرم کی تاریخ مقرر

نور مقدم قتل کیس: 14اکتوبر کو فرد جرم کی تاریخ مقرر

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist