تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ڈکی بھائی نے ‘ڈکی بھابی’ کو ڈھونڈ لیا

by ویب ڈیسک
اپریل 13, 2022
ڈکی بھائی نے ‘ڈکی بھابی’ کو ڈھونڈ لیا
Share on FacebookShare on Twitter

ڈکی بھائی کے نام سے مشہور معروف یوٹیوبر سعدالرحمن نے اپنی نئی زندگی کا آغاز کیا، انسٹاگرام پوسٹ پر ڈکی بھائی نے اپنے لاکھوں فالوورز سے خوشخبری شیئر کی اور اہلیہ عروب آفتاب کو اپنی زندگی کا پہلا پیار بھی قرار دیا۔

Alhamdulillah got Engaged / Nikkahofied to the love of my life ❤️ pic.twitter.com/1bj3iVPtxX

— Saad Ur Rehman (@duckybhai) April 12, 2022

منگنی اور نکاح کی تقریب میں معروف یوٹیوبرزید علی، رحیم پردیسی، شاہ ویرجعفری ، ٹک ٹاکررومیسہ خان سمیت دیگردوست احباب شریک ہوئے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Romaisa khan (@romaisa.khan._)

سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ڈکی بھائی کی شادی کی دلکش تصاویر زیرگردش ہیں جہاں صارفین یوٹیوبر سعدالرحمن کو زندگی کے نئے سفر کا آغاز کرنے پر مبارکباد دے رہے ہیں وہیں کچھ صارفین سنگلز کلب کی رکنیت کھونے پر ڈکی بھائی سے ہمدردی بھی کررہے ہیں۔

Every single right now ♥️ Ducky bhai” pic.twitter.com/6e5XbF1est

— M.Shoaib 🇵🇸 (@KakaGameloop) April 12, 2022

#duckybhai got engaged with zaid ali t ,
‘Pyar mai sab jayz hai’
Says said zaid ali😶‍🌫️ pic.twitter.com/Ecy9v5NsNR

— PSYCH! (@Psych_Baaaka) April 13, 2022

دلچسپ اور مزیدار تبصروں کے دوران نئی نویلی دلہن عروب آفتاب کو کئی صارفین نے ” ڈکی بھابھی” کہہ کر بھی مخاطب کررہے ہیں۔

Ducky Bhai with Ducky Bhabhi. pic.twitter.com/R7mQnM7xq3

— Afshan Tayyab (@QueenAfshan_) April 12, 2022

Hamare ducky bhai aur ducky bhabhi 😍❤️
Congratulations to both of you 💝#duckybhai pic.twitter.com/13CrSClJFn

— Muhammad Huzaifa Saeedi (@tweets_by_huzi) April 13, 2022

اسکرین شاٹ

خیال رہے کہ ڈکی بھائی کو اپنے روز مرہ کے وی لاگزسے زیادہ ساتھی یوٹیوبرزسے لڑائی جھگڑوں کے باعث زیادہ شہرت حاصل ہوئی، جبکہ وہ ڈکی ایکسٹرا کے نام سے ایک گیمنگ چینل بھی چلاتے ہیں۔ یوٹیوب پرانہیں 30 لاکھ سے زائد افراد فالوکرتے ہیں۔

Tags: Ducky BhaiYoutuber
Previous Post

بھارت میں لیموں نایاب، چوروں نے کیا ”قیمتی لیموں” پر ہاتھ صاف

Next Post

کراچی یونیورسٹی: پیڈسٹرین برج کی سیڑھیاں ٹوٹنے لگیں

Next Post
کراچی یونیورسٹی: پیڈسٹرین برج کی سیڑھیاں ٹوٹنے لگیں

کراچی یونیورسٹی: پیڈسٹرین برج کی سیڑھیاں ٹوٹنے لگیں

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist