تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی لیکن کراچی کے گوالے من مانی پر اتر آئے

by ویب ڈیسک
مارچ 1, 2022
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی لیکن کراچی کے گوالے من مانی پر اتر آئے
Share on FacebookShare on Twitter

منافع خوروں نے دودھ کی فی لیٹر قیمت میں آناً فاناً دس روپے اضافہ کرکے کراچی والوں کی پریشانی میں اور اضافہ کردیا، کراچی کے مختلف علاقوں میں اب دودھ 150 روپے میں بک رہا ہے۔ دودھ فروشوں سے معلوم کیا جائے کہ انہوں نے یہ اضافہ کیوں کیا تو وہ گھسا پٹا وہی پرانا راگ الاپتے ہیں کہ آگے سے دودھ کی قیمت بڑھی جبھی انہوں نے یہ فیصلہ کیا۔ دوسری جانب کیٹل فارمرز ایسوسی ایششن پاکستان  نے یکم مارچ سے دودھ کی نئی قیمت ایک سو ساٹھ روپے فی لیٹر کردینے کا اعلان کردیا ہے۔

Freight to fodder: What's 'fuelling' milk price rise?

اب شہری پریشان ہیں کہ ویسے ہی مہنگائی کے بوجھ تلے وہ دبتے چلے جارہے ہیں اُس پر یہ اضافہ، شہریوں کے مطابق دودھ کی قیمت میں اضافہ ہوگا تو یقینی طور پر ہوٹلز اور ریسٹورانٹس میں چائے کے فی کپ کی قیمت بھی بڑھ جائے گی، اسی طرح مٹھائی کے نرخ بھی آسمان سے باتیں کرنے لگے ہیں۔

یہ پڑھنا نہ بھولیں:

اپوزیشن کی یارکر پر وزیراعظم کا چھکا

Previous Post

کراچی: دہشت گردوں کی دیدہ دلیری، پولیس موبائل پر فائرنگ

Next Post

ٹک ٹاک پر اب 10 منٹ دورانیے کی ویڈیوز بھی بنا سکتے ہیں

Next Post
ٹک ٹاک پر اب 10 منٹ دورانیے کی ویڈیوز بھی بنا سکتے ہیں

ٹک ٹاک پر اب 10 منٹ دورانیے کی ویڈیوز بھی بنا سکتے ہیں

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist