تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پیمرا کا اے آر وائی نیوز کو نوٹس

by ویب ڈیسک
اپریل 22, 2022
پیمرا کا اے آر وائی نیوز کو نوٹس
Share on FacebookShare on Twitter

جمعے کو لاہور میں تحریک انصاف کے جلسے سے قبل اور دوران میں اے آر وائی نیوز نے یہ خبریں نشر کرنا شروع کیں کہ ان کی نشریات کو مختلف کیبلز سے بند کیا جارہا ہے۔ اے آر وائے نیوز تواتر کے ساتھ یہ خبر نشر کرتا رہا۔جس کے جواب میں چینل سے وابستہ تجزیہ کاروں نے بھی بڑھ چڑھ کر ٹوئٹس کیے۔

اسکرین گریپ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے چینل کی بندش کی تردید کرتے ہوئے لکھا کہ وزارت اطلاعات اور پیمرا نے کسی چینل کو نشریات سے نہ روکا ہے اور  نہ انہی روکیں گے۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ یہ پاکستان مسلم لیگ (ن) اور جمہوری اور آزادی اظہار پر پختہ یقین رکھنے والی جماعتوں کی حکومت ہے، پی ٹی آئی کی فسطائی اور عدم برداشت والی حکومت نہیں جس میں چینل ، پروگرام ، کالم بند ہوں.صحافیوں کو گولیاں ماری جائیں ، پسلیاں توڑی جائیں گرفتار کئے جائیں۔

اسکرین گریپ

دوسری جانب پی ٹی سی ایل اور پیمرا  نے بھی بذریعہ ٹوئٹ  اے آر وائی نیوز کی خبر کو بے بنیاد قرار دیا ۔ان  کے مطابق ملک بھر میں پی ٹی سی ایل اسمارٹ ٹی وی  اور مختلف کیبلز پر اے آر وائی کی نشریات بلا تعطل جاری ہے۔

ملک بھر میں پی ٹی سی ایل اسمارٹ ٹی وی پر اے آر وائی کی نشریات بلا تعطل جاری ہے۔ ترجمان پی ٹی سی ایل

— PTCL (@PTCLOfficial) April 21, 2022

پیمرا نے اب اے آر وائی نیوز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 7 یوم میں چینل کی بندش کے حوآلے سے نشر ہونے والی خبر کی وضاحت طلب کرلی ہے۔

pic.twitter.com/oueDWAnuFM

— Report PEMRA (@reportpemra) April 22, 2022

Previous Post

نیٹ فلیکس کے سبسکرائبرز تیزی سے کم کیوں ہورہے ہیں؟

Next Post

ٹرانسجینڈر بچوں کو بے گھر نہ کریں، ابیشے بشارت

Next Post
ٹرانسجینڈر بچوں کو بے گھر نہ کریں، ابیشے بشارت

ٹرانسجینڈر بچوں کو بے گھر نہ کریں، ابیشے بشارت

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist