تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پلٹزر ایوارڈ کشمیری خاتون ثنا ارشد مٹو کے نام

by ویب ڈیسک
مئی 11, 2022
پلٹزر ایوارڈ کشمیری خاتون ثنا ارشد مٹو کے نام
Share on FacebookShare on Twitter

مقبوضہ کشمیر کی 28 سالہ فوٹو جرنلسٹ ثنا ارشاد مٹو نے پلٹزر پرائز جیتنے والی پہلی کشمیری خاتون ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ 2020 میں، تین کشمیری فوٹو جرنلسٹ ڈار یاسین، مختار خان، اور چنی آنند نے پلٹزر ایوارڈ جیتا تھا، تاہم یہ پہلا موقع ہے کہ مقبوضہ کشمیر  کے شہر سرینگر سے تعلق رکھنے والی خاتون فوٹو جرنلسٹ ثنا ارشاد اس اعزاز کو حاصل کرنے والی پہلی کشمیری خاتون ہیں۔ ثنا ارشد موٹو کا شمار دنیا کی بہترین خاتون فوٹوجرنلسٹ میں ہوتا ہےجن کا کام دنیا بھر کے اخبارات اور رسائل میں شائع ہوا ہے اور مختلف نمائشوں اور فیسٹولز میں اس کی نمائش کی گئی ہے۔

امریکہ کی کولمبیا یونیورسٹی نے سال 2021 اور 2022 کے دوران بھارت کے کوویڈ 19 کے بحران کی بہترین کوریج کے لیے مٹو اور ان کی ٹیم کو اس ایوارڈ کا حق دار ٹھہرایا جن کی تصویریں جذبات، احساسات اور زندگی کے رنگوں سے بھرپور تھی۔ ثنا ارشاد مٹو کی ٹیم میں دانش صدیقی، عدنان عابدی اور امیت ڈیو شامل ہیں جن کے ساتھ مٹو اپنا یہ اعزاز شیئر کریں گی۔

ٹیم کے ممبر دانش صدیقی افغانستان میں طالبان کی جانب سے ملک پر قبضے کی کوریج کے دوران جاں بحق ہوگئے تھے، یہ ان کا دوسرا پلٹزر ایوارڈ ہے، اس سے قبل انہیں 2018 میں روہنگیا بحران کی کوریج کے لیے اسی باوقار ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔

Tags: پلٹزر ایوارڈثنا ارشد مٹو
Previous Post

پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان

Next Post

ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی الیکشن کرادیے جائیں، خواجہ آصف

Next Post
ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی الیکشن کرادیے جائیں، خواجہ آصف

ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی الیکشن کرادیے جائیں، خواجہ آصف

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist