تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کا نیا کارنامہ

by ویب ڈیسک
ستمبر 25, 2021
پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کا نیا کارنامہ
Share on FacebookShare on Twitter

شہروز کاشف نے ایک بار پھر پاکستانی پرچم سربلند کردیا ۔ اس بار انہوں نے صرف 5 ماہ میں 8 ہزار کے قریب بلند چوٹیوں کو سر کرکے  نام روشن  کیا ہے ۔ شہروز کاشف نے یہ چوٹی نیپال میں سر کی ۔ جو کہ مناسلو کے نام سے شناخت کی جاتی ہے ۔ یوں شہروز کاشف  دنیا کے اکلوتے کم عمر ترین کوہ پیما کا اعزاز حاصل کرلیا ہے ۔

بشکریہ شہروز اقبال فیس بک

دلچسپ بات یہ ہے کہ شہروز کاشف نے 5 مہینوں کے دوران مسلسل تیسری ایسی چوٹی کو پار کیا ہے، جو   8 ہزار میٹر سے زیادہ بلند تھی ۔ شہروز کاشف کے پاس یہ اعزاز بھی ہے کہ وہ دنیا کے کم ترین کوہ پیما ہیں جنہوں نے کے ٹو کو سر کیا ۔ اسی طرح ماؤنٹ ایورسٹ کو پار کرنے والے پاکستانی کم عمرکوہ پیما کا اعزاز بھی انہی کے پاس ہے ۔

Previous Post

افغانستان کے معاملے پر تعریف کے بجائے الزام لگائے جاتے ہیں، وزیراعظم عمران خان

Next Post

وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ سے خطاب

Next Post
وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ سے خطاب

وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ سے خطاب

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist