تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کا ایک اور کارنامہ

by ویب ڈیسک
جولائی 5, 2022
پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کا ایک اور کارنامہ
Share on FacebookShare on Twitter

شہروز کاشف نے 8 ہزار 126 میٹر بلند چوٹی نانگا پربت کو سر کیا اور پھر اُس پر پاکستانی پرچم لہرایا۔ یوں شہروز کاشف نے 8 ہزار میٹر بلند 8 ویں چوٹی سر کرکے نیا ریکارڈ بنایا ہے۔ شہروز کاشف کا عزم ہے کہ وہ دنیا کی تمام تر 8 ہزار میٹر بلند چوٹیاں سر کریں۔ جن کی تعداد 14 بتائی جاتی ہے۔ اس سے پہلے وہ کے ٹو اور ماؤنٹ ایورسٹ پر بھی پاکستانی سبز ہلالی پرچم لہراچکے ہیں۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Previous Post

پنجاب : 100 یونٹ کے استعمال پر بجلی مفت

Next Post

مہنگائی سے متاثر عوام کے لیے خادم حرمین شریفین کا خصوصی پیکج

Next Post
مہنگائی سے متاثر عوام کے لیے خادم حرمین شریفین کا  خصوصی پیکج

مہنگائی سے متاثر عوام کے لیے خادم حرمین شریفین کا خصوصی پیکج

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist