تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹیکساس: لاوارث ٹرک سے 46 افراد کی لاشیں برآمد

by ویب ڈیسک
جون 28, 2022
ٹیکساس: لاوارث ٹرک سے 46 افراد کی لاشیں برآمد
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر سان انتیونیو میں ریل کی پٹڑی کے قریب کھڑے لاوارث ٹرک سے علاقہ مکین اور ریسکیو اہلکاروں خوف میں مبتلا کردیا، اطلاعات کے مطابق لاوارث ٹرک کے دروازے کھلے تھے جس میں 46 کے قریب انسانی لاشیں پڑی تھیں جبکہ 16 افراد بے سود اور نڈھال حالت میں پائے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بچ جانے والوں میں 12 بڑے اور 4 بچے شامل تھے جو تھکن، بے چینی اور بے ہوشی کی حالت میں پائے گئے۔

سینٹ انٹونیو کے فائر ڈپارٹمنٹ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ گاڑی کو اس کا ڈرائیور چھوڑ کرغائب ہو گیا تھا اور اس میں کوئی ایئرکنڈیشن کام نہیں کر رہا تھا اور نہ اس کے اندر پینے کا پانی موجود تھا۔ خیال کیا جا رہاہے کہ یہ لاشیں تارکین وطن کی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر  یہ واقعہ انسانی اسمگلنگ کا  لگتا ہے۔ اس معاملے پر مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Image

Previous Post

کنور نوید جمیل کی طبیعت ناساز، آئی سی یو منتقل

Next Post

لیاری، ماڑی پور میں بجلی بندش کیخلاف احتجاج شدید، خاتون جاں بحق

Next Post
لیاری، ماڑی پور میں بجلی بندش کیخلاف احتجاج شدید، خاتون جاں بحق

لیاری، ماڑی پور میں بجلی بندش کیخلاف احتجاج شدید، خاتون جاں بحق

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist