تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وفاقی وزیر شیخ رشید کے بیان پرمونس الہی کا جواب

by ویب ڈیسک
مارچ 12, 2022
وفاقی وزیر شیخ رشید کے بیان پرمونس الہی کا جواب
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کوئٹہ میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا  ان لوگوں کی طرح نہیں کہ 5 سیٹوں پر صوبے کی وزارت اعلیٰ کے لیے بلیک میل کریں۔ جس پر صحافی نے وضاحت مانگی تو شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وہ پنجاب کی سیاست کی بات کررہے ہیں۔ وہ عمران خان کے ساتھ سائے کی کھڑا ہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر

جس کے جواب میں قاف لیگ کے رہنما مونس الہی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ وہ شیخ صاحب کی عزت کرتے ہیں لیکن یہ بھول رہے ہیں کہ اسی جماعت کے لیڈران کے بزرگ سے جناب اپنی طالب علمی میں پیسے لیا کرتے تھے۔

میں شیخ صاحب @ShkhRasheed کی عزت کرتا ہوں لیکن یہ بھول رہے ہیں کہ اسی جماعت کے لیڈران کے بزرگوں سے جناب اپنی سٹوڈنٹ لائف میں پیسے لیا کرتے تھے pic.twitter.com/2Ds47MhtKE

— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) March 12, 2022

Tags: شیخ رشیدمونس الہی
Previous Post

ظہیر عباس باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل ہوگئے

Next Post

پنڈی کے بعد کراچی کی مردہ پچ، تماشائی سوتے رہے

Next Post
پنڈی کے بعد کراچی کی مردہ پچ، تماشائی سوتے رہے

پنڈی کے بعد کراچی کی مردہ پچ، تماشائی سوتے رہے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist