تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی میں پیش

by ویب ڈیسک
مارچ 28, 2022
وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی میں پیش
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں نے تحریک عدم اعتماد پیش کردی۔ اپوزیشن کے مجموعی طور پر 163 ارکان تحریک کے حق میں کھڑے ہوئے۔ تحریک عدم اعتماد اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے پیش کی۔ جس میں انہوں نے یہ موقف اختیار کیا کہ اس ایوان کو وزیراعظم عمران خان پر اعتماد نہیں رہا۔  اب قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرت کو ہوگا۔ جس میں تحریک عدم اعتماد پر بحث ہوگی۔

بشکریہ ٹوئٹر

قوائد کی رو سے تحریک عدم اعتماد کے پیش ہونے کے 7 دن کے اندر ووٹنگ کرانا ضروری ہے۔ یاد رہے کہ قومی اسمبلی کی کارروائی کے دوران پی ٹی آئی کے  منحرف اور حکومتی اتحادی جماعتوں نے حصہ نہیں لیا۔

Tags: عمران خانقومی اسمبلیوزیراعظم عمران خان
Previous Post

عثمان بزدار کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

Next Post

اورنگی ٹاؤن میں لڑکی کو ہراساں کرنے والا شخص گرفتار

Next Post
اورنگی ٹاؤن میں لڑکی کو ہراساں کرنے والا شخص گرفتار

اورنگی ٹاؤن میں لڑکی کو ہراساں کرنے والا شخص گرفتار

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist