تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزیراعظم عمران خان کا جشن عیدمیلاد النبی ﷺ کے حوالے سے پیغام

by ویب ڈیسک
اکتوبر 16, 2021
وزیراعظم عمران خان کا جشن عیدمیلاد النبی ﷺ کے حوالے سے پیغام
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم عمران خان نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ یہ وہ مہینہ ہے جب نبی کریم ﷺ اس دنیا میں تشریف لائے۔ درحقیقت یہ برکتوں کا مہینہ ہے۔ یہ وہ مہینہ جب اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب کو اس دنیا میں بھیجا تھا۔ اللہ تعالیٰ نے حضور پاک کو جو خطاب دیا تھا، وہ رحمت اللعالمین یعنی سب انسانوں کو اکٹھا کرنے والے۔ جو دنیا کی تاریخ کے سب سے بڑے لیڈر تھے۔ لیڈر کی جو سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ وہ انسانوں کا اکٹھا کرتا ہے، نفرتیں نہیں پھیلاتا۔ وزیراعظم عمران خان کے مطابق 12ربیع الاول کا جشن ایسا منایا جائے گا، جو پاکستان کی تاریخ میں کسی نے کبھی بھی نہیں منایا ہوگا۔ اس خوشی کے موقع پرسب اس میں شرکت کریں اور دنیا دیکھے گی کہ اس سے پہلے 12ربیع الاول کا جشن پہلے کبھی نہیں منایا گیا ہوگا۔

Tags: ربیع الاولرحمت اللعالمین ﷺعمران خانوزیراعظم
Previous Post

حرمین شریفین مکمل کھولنے کا فیصلہ

Next Post

چین کا خلائی اسٹیشن بنانے کے لیے دوسرا انسانی مشن شروع

Next Post
چین کا خلائی اسٹیشن بنانے کے لیے دوسرا انسانی مشن شروع

چین کا خلائی اسٹیشن بنانے کے لیے دوسرا انسانی مشن شروع

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist