تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نیب آرڈینس 1999 ترمیمی بل کیا ہے؟

by ویب ڈیسک
مئی 26, 2022
نیب آرڈینس 1999 ترمیمی بل کیا ہے؟
Share on FacebookShare on Twitter

قومی اسمبلی نے آج احتساب بیورو آرڈیننس 1999میں ترمیم کا بل بھاری اکثریت سے منظور کرلیا ہے۔ جس کے تحت نیب ، گرفتار افراد کو 24 گھنٹے میں احتسابی عدالت میں پیش کرنے کا پابند ہوگا۔ مقدمہ دائر ہونے کے ساتھ ہی گرفتاری نہیں ہوسکے گی۔ نیب اس بات کا پابند ہوگا کہ 6 ماہ کی حد میں تحقیقات کرے گا۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے نیب 4 برس تک تحقیقات کا آغاز نہیں کرتا تھا۔ نیب گرفتاری سے پہلے ثبوت کی دستیابی کو یقینی بنائے گا۔ جبکہ ریمانڈ 90 روز سے کم کرکے 14 دن کردیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڈ کا کہنا ہے کہ وفاقی یا صوبائی ٹیکس معاملات کے دائرہ اختیارسے نکال دیے گئے۔ چیئرمین نیب کی ریٹائرمنٹ کے بعد کا طریقہ کار وضع کر دیا گیا۔ چیئرمین نیب کی ریٹائرمنٹ پر ڈپٹی چیئرمین قائم مقام سربراہ تعینات ہوں گے، ڈپٹی چیئرمین کے نہ ہونے پر  ادارے کے کسی سینئر افسر کو قائم مقام چیئرمین کی ذمے داری دی جائے گی ۔

بشکریہ سوشل میڈیا

کسی بھی ترقیاتی منصوبے یا اسکیم میں بےقائدگی نیب کے دائرہ اختیار میں نہیں آئے گی۔ اسی طرح  کسی بھی ریگولیٹری ادارے کے فیصلوں پر نیب کارروائی نہیں کر سکے گا ۔ احتساب عدالتوں میں ججز کی تعیناتی 3 سال کے لیے ہوگی۔ احتساب عدالت کے جج کو ہٹانے کے لیے متعلق ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سے مشاورت لازمی ہوگی۔  نئے چیئرمین نیب کے تقرر کے لیے مشاورت کا عمل 2 ماہ پہلے شروع کیا جائے گا ۔ نئے چیئرمین نیب کے تقرر کے لیے مشاورت کا عمل 40 روز میں پورا ہوگا۔ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر میں متفق  نہ ہوئےتو تقرری کا معاملہ پارلیمانی کمیٹی کو جائےگا۔ پارلیمانی کمیٹی چیئرمین نیب کا نام 30 روز میں حتمی کردے گا۔ چیئرمین نیب کی 3 سالہ مدت کے بعد اسی شخص کو دوبارہ چیئرمین نیب نہیں لگایا جائے گا۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Previous Post

حکومت نے کسٹم حکام کو مسافروں کی اشیا ضبط کرنے سے روک دیا

Next Post

جیو نیوز اوراے آر وائے نیوز سیاسی کمشکش میں فریق

Next Post
جیو نیوز اوراے آر وائے نیوز سیاسی کمشکش میں فریق

جیو نیوز اوراے آر وائے نیوز سیاسی کمشکش میں فریق

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist