تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

میٹا نے ایک ہزار سے زائد فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس کیوں بند کردیے؟

by ویب ڈیسک
دسمبر 17, 2021
میٹا نے ایک ہزار سے زائد فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس کیوں بند کردیے؟
Share on FacebookShare on Twitter

غیر قانونی سائبر سرگرمیوں میں ملوث پیسہ کمانے والے گروپس کے خلاف سماجی روابط کی ویب سائٹس کمپنی میٹا متحرک۔ ہیکنگ میں ملوث گروپس سے منسلک ایک ہزار فیس بک اور انسٹاگرام پیجز کو ہٹا دیا گیا اور 50 ہزار سے زائد افراد کو سیاسی و سماجی کارکنوں اور صحافیوں کی جاسوسی میں ملوث کمپنیوں کو انتباہ جاری کیا ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق 100 سے زائد کمپنیوں کا تعلق اسرائیل سے ہے جن میں کوب ویبز ٹیکنالوجیز، کوگنیٹ، بلیک کیوب اور بلیو ہاک سے منسلک اکاؤنٹس جن کی لوکیشن اسرائیل کی ہے انہیں میٹا کے پلیٹ فارم سے ہٹادیا گیا ہے۔ میٹا انتظامیہ کے مطابق انڈیا میں قائم کمپنی بیل ٹروایکس، جنوبی مشرقی یورپ میں واقع نارتھ میکڈونیا کی کمپنی سائیٹروکس اور چین کی ایک نامعلوم فرم سے منسلک کچھ اکاؤنٹس پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔ جن کا دعویٰ ہے کہ وہ صرف جرائم پیشہ افراد اور دہشتگردوں کو نشانہ بناتے ہیں۔ لیکن میٹا انتظامیہ نے اپنے بیان میں کہا کہ اصل میں یہ کمپنیاں صحافیوں، سماجی کارکنان اور اپوزیشن اراکین کے اہلخانہ اور حکومت کے ناقدین کو نشانہ بناتے ہیں اور ان کی نجی معلومات تک رسائی حاصل کرکے نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ہم نے ان پلیٹ فارمز اور گروپس کو فیس بک اور انسٹاگرام سے ہٹادیا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلجاسوسیفیس بکمیٹاہیکنگ
Previous Post

میلانیا ٹرمپ نے اپنا این ایف ٹی پلیٹ فارم لانچ کردیا

Next Post

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 3جنوری سے ہوں گی

Next Post
تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 3جنوری سے ہوں گی

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 3جنوری سے ہوں گی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist