تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مہنگائی کے سوال پر جوبائیڈن کا رپورٹر کے لیے نازیبا الفاظ

by ویب ڈیسک
جنوری 25, 2022
مہنگائی کے سوال پر جوبائیڈن کا رپورٹر کے لیے نازیبا الفاظ
Share on FacebookShare on Twitter

جوبائیڈن امریکا کی تاریخ کے معمر ترین صدر ہیں، بڑھتی عمر کی وجہ سےجوبائیڈن کی صحت سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ شدید دماغی عارضے میں متبلا ہیں جس کےباعث اکثر وہ پریس کانفرنس کے دوران اہم باتیں بھول جاتے ہیں تو کبھی کبھار سنگین صورتحال پر ایسی غلطیاں کرڈالتے ہیں کہ عالمی میڈیا کی توپوں کا رخ ان کی جانب ہوجاتا ہے۔ ایسا ہی کچھ وائٹ ہاؤس میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران بھی ہوا جہاں امریکی صدر رپورٹر کے ایک سوال پر ایسے تلملا گئے کہ رپورٹر کو نامناسب الفاظ کہہ ڈالے۔

The President of the United States just called Peter Doocy "a stupid son-of-a-bitch.” pic.twitter.com/rQQo3n1IZ7

— Townhall.com (@townhallcom) January 24, 2022

رپورٹر کا جوبائیڈن سے صرف اتنا ہی کہنا تھا کہ ملک میں بڑھتی مہنگائی سیاسی ذمہ داری ہے؟ رپورٹر کے سوال کرنے کی دیر تھی کہ امریکی صدر کے چہرے کے تاثرات بدل گئے اور جذبات پر قابو نہ رکھتے ہوئے رپورٹر کے لیے نامناسب الفاظ کا استعمال کرگئے۔ تاہم نیوز چینلز پر واویلا مچنے کے بعد امریکی صدر نے ناصرف اپنی غلطی کا اعتراف کیا بلکہ رپورٹر کو بھی فون کال کرکے معذرت کی۔ رپورٹر کا کہنا تھا کہ میں نے صدر سے کہا ہے کہ میں آئندہ بھی ایسے سوال کروں گا جس پر انہوں نے مجھے مثبت انداز میں جواب دیا۔

‘NOTHING PERSONAL PAL’: Biden calls Doocy after press conference curse out https://t.co/XeRCTgt6EI

— Fox News (@FoxNews) January 25, 2022

Tags: جوبائیڈنرپورٹرگالینامناسب الفاظ
Previous Post

فٹ بال کی دنیا کے بے تاج بادشاہ مائیکل اون پاکستان میں

Next Post

پی ایس ایل سونگ میں مریم نواز کا تذکرہ کیوں؟

Next Post
پی ایس ایل سونگ میں مریم نواز کا تذکرہ کیوں؟

پی ایس ایل سونگ میں مریم نواز کا تذکرہ کیوں؟

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist