تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مکمل ویکسین شدہ افراد ہی عبادت گاہوں میں آئیں گے

by ویب ڈیسک
جنوری 22, 2022
مکمل ویکسین شدہ افراد ہی عبادت گاہوں میں آئیں گے
Share on FacebookShare on Twitter

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر نے اب فیصلہ کیا ہے کہ کورونا وبا کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے پیش نظر اب عبادت گاہوں کے لیے بھی خصوصی اقدامات کیے جائیں گے۔ مساجد سے قالین اٹھا دیے جائیں گےجبکہ دوران عبادت کم از کم 6 فٹ کا فاصلہ برقرار رکھا جائےگا۔  عمر رسیدہ افراد اور مختلف بیماریوں کا شکار عبادت گاہوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ گھر پر ہی نماز کی ادائیگی کریں۔ این سی او سی کے فیصلے کے مطابق ہینڈ سینی ٹائزر کے استعمال پر زیادہ سے زیادہ توجہ دی جائے گی۔

بشکریہ ٹوئٹر

اسی طرح کھلی فضا میں عبادت پر زور دیا گیا ہے۔ کھڑکیوں اور دروازوں کو کھلا رکھا جائےگا۔ پیش امام سے کہا گیا ہے کہ وہ جمعے کا خطبہ مختصر رکھیں۔ نمازیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ عبادت گاہوں کا رخ کریں تو ماسک کا استعمال یقینی طور پر کریں۔

Tags: این سی او سیعبادت گاہیںمساجد
Previous Post

کراچی میں گرد غبار اور سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز کی بہار

Next Post

خواتین کو ہراسانی سے بچانے والی ایپ تیار

Next Post
خواتین کو ہراسانی سے بچانے والی ایپ تیار

خواتین کو ہراسانی سے بچانے والی ایپ تیار

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist