تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مستقبل کے داماد کی 365 پکوانوں سے خاطر تواضع

by ویب ڈیسک
جنوری 17, 2022
مستقبل کے داماد کی 365 پکوانوں سے خاطر تواضع
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی ریاست آندھرپردیش کا ایک گھرانہ سوشل میڈیا پر خاصا وائرل ہوگیا ہے، جس نے ہونے والے داماد کی خاطر تواضع میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ نارسرپورم گاؤں کے جوہری کی بیٹی کنڈوی کا بیاہ سائی کرشنا سے ہونے جارہا ہے۔ جنہوں نے مستقبل کے داماد کی روایتی فوڈ میلے کی مناسبت سے گھر میں دعوت کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر اس گھرانے نے کوئی ایک دو نہیں بلکہ 365 مختلف کھانے تیار کرکے داماد کے سامنے سجا دیے ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ان کھانوں میں 30 طرح کے مختلف سالن ، چاول، برطانی اور 100 طرح کے روایتی اور بدیسی میٹھے پکوان شامل تھے۔ 365 غذاؤں کی فہر ست میں 15 طرح کی مختلف آئس کریمز، پیسٹریز، کیک، ٹھنڈے گرم مشروبات اور پھل بھی پیش کیے گئے تھے۔

اس قسم کی آؤ بھگت اور ٹھاٹ باٹ پر اب ہر بھارتی داماد کی خواہش یہی ہورہی ہوگی کہ اُن کی بھی کچھ ایسی ہی خاطرتواضع کی جائے ۔

Tags: 365پکوانآندرھرپردیشمستقبل کے داماد
Previous Post

کوہلی کی ریٹائرمنٹ پر محمد عامر کا بھارتی کپتان کو خراج تحسین

Next Post

علم دوست شامی بچے کی تصویر وائرل

Next Post
علم دوست شامی بچے کی تصویر وائرل

علم دوست شامی بچے کی تصویر وائرل

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist