تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مری میں درختوں اور پہاڑوں کی کٹائی پر بندش

by ویب ڈیسک
جنوری 26, 2022
مری میں درختوں اور پہاڑوں کی کٹائی پر بندش
Share on FacebookShare on Twitter

شہری کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے یہ فیصلہ سنایا ہے۔ جسٹس جواد حسن نے ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ کے ڈائریکٹر جنرل نقی خان کو حکم دیا ہے کہ وہ مری کا سیٹلائٹ امیج بنا کر پیش کریں۔ ساتھ ہی اسے باقاعدہ طور پر جاری بھی کریں۔ عدالت نے یہ بھی دریافت کیا کہ انوائرمنٹ ڈپارٹمنٹ کے افسر بتائیں کہ درختوں اور پہاڑوں کی کٹائی روکنے کے لیے اب تک کیا کیا؟ کیا پہاڑوں سے متعلق قانون سازی کی کوئی کوشش کی بھی گئی کہ نہیں؟

بشکریہ ٹوئٹر

ہائی کورٹ نے  حکم امتناعی پر اگلی سماعت تک فوری عمل درآمد کی ہدایت بھی کی۔ جبکہ انوائرمنٹ پروٹیکشن، جنگلات، جنگلی حیات اور فشریز پنجاب کے ایڈیشنل سیکریٹری کو اگلی سماعت پر پیش ہونے کا حکم دیا۔ عدالت نے مری، کہوٹہ اور کوٹلی ستیاں میں درختوں اور پہاڑوں کی کٹائی پر مکمل پابندی لگاتے ہوئے 31 جنوری تک رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔

Tags: لاہور ہائی کورٹمری
Previous Post

کرکٹر فاطمہ ثناء کے گھر خصوصی تحائف کی بھرمار

Next Post

بہادر آباد میں ڈکیتی کے ایک اور واردات، شہری قیمتی گاڑی سے محروم

Next Post
بہادر آباد میں ڈکیتی کے ایک اور واردات، شہری قیمتی گاڑی سے محروم

بہادر آباد میں ڈکیتی کے ایک اور واردات، شہری قیمتی گاڑی سے محروم

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist