تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مریم نواز اور شہباز شریف کی تالی سوشل میڈیا پر وائرل

by ویب ڈیسک
ستمبر 29, 2021
مریم نواز اور شہباز شریف کی تالی سوشل میڈیا پر وائرل
Share on FacebookShare on Twitter

ن لیگ میں اختلافات کی خبروں کے باعث ملکی سیاست میں ہلچل مچی ہوئی ہے، حکومت اور ن لیگی حکمران آمنے سامنے ہے ایک دوسرے پر لفظی جنگ بھی زور و شور سے جاری ہے، اس حوالے سے جب مریم نواز سے پوچھا گیا تو ن لیگ کی نائب صدر کا کہنا تھا کہ میری اور حمزہ کی سوچ مختلف ہے لیکن پارٹی کے سربراہ نواز شریف ہی ہے۔ ن لیگ کی جانب سے مسلسل زور دیا جارہا ہے کہ پارٹی میں دو دھڑوں کی خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہے۔ آج ہونے والی پریس کانفرنس کے اختتام پر بھی مریم نواز نے شہباز شریف سے تالی مار کر یہ بات باور کرانے کی کوشش کی کہ ن لیگ میں کوئی اختلافات نہیں۔

بڑی مبارک ہو انٹرنیشنل صادق اور امین اللہ نے بنادیا
یہ سن کر میاں صاحب کہہ رہے ہتھ سٹ😊🤗@MaryamNSharif pic.twitter.com/PDOSbV77IE

— M Raheel Moavia (@MRaheelMoavia) September 29, 2021

سوشل میڈیا پر چچا بھتیجی کی اس تالی کا خاصا چرچہ ہے جس میں ایک دوسرے سے بے تکلفی کے ساتھ ساتھ اس بات کی بھی تصدیق ہورہی ہے کہ ن لیگ کی قیادت میں کوئی اختلاف نہیں۔

Previous Post

لندن کورٹ فیصلے کے بعد حکومتی صفوں میں کہرام مچا ہوا ہے، شہباز شریف

Next Post

لتا منگیشکر کی 92ویں سال گرہ پر 20سال پرانے گیت کا تحفہ

Next Post
لتا منگیشکر کی  92ویں سال گرہ پر 20سال پرانے گیت کا تحفہ

لتا منگیشکر کی 92ویں سال گرہ پر 20سال پرانے گیت کا تحفہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist