تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لیاقت آباد میں  دو ماہ  کی بچی کے قتل کی پراسرار واردات

by ویب ڈیسک
مارچ 11, 2022
لیاقت آباد میں  دو ماہ  کی بچی کے قتل کی پراسرار واردات
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی کے علاقے لیاقت آباد نمبر 7 میں ہوئی خونی واردات جہاں 2 ماہ کی نومولود بچی کا گلہ کاٹ کر قتل کردیا گیا۔ 18 برس کی ماں حمیمہ کا کہنا ہے کہ شوہر کام پر اور ساس بازار گئی تھی۔  کوئی ماسک لگا کر  چھت کے راستے گھر میں آیا، دھکا دیا جس سے وہ بے ہوش ہوگئی، ہوش آیا تو اپنے جگر کے گوشے بیٹی کی گلا کٹی لاش ملی جبکہ سامان بکھرا پڑا تھا۔  پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے بعد ماں کے بیان میں تضاد نظر آتا ہے۔ چھت کا جائزہ لیا تو وہاں سے کسی کے گھر میں آنا مشکل ہے، جائے وقوعہ سے آلہ قتل بھی نہیں ملا جبکہ گھر میں جیولری، نقدی ، سیل فون اور دیگر سامان بھی موجود ہے۔ کوئی چوری چکاری کے امکانات نظر نہیں آتے۔ ماں جس کی ایک سال پہلے شادی ہوئی تھی۔ اس کے سر پر بھی چوٹ کا کوئی نشان نہیں، پولیس نے معصوم کلی کے قتل کی واردات کو پراسرار قرار دے دیاہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے پر تفتیش جاری ہے۔

https://youtu.be/LFx9HQ1Q-mg

Previous Post

پاکستان کا دفاع اب اور ناقابل تسخیر ہوگیا

Next Post

انڈین نیوز اینکرز کا کبھی پش اپ کبھی چکر پہ چکر لگانا

Next Post
انڈین نیوز اینکرز کا کبھی پش اپ کبھی چکر پہ چکر لگانا

انڈین نیوز اینکرز کا کبھی پش اپ کبھی چکر پہ چکر لگانا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist