تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لاہور میں بازار آج رات 9 بجے بند ہوں گے

by ویب ڈیسک
جون 20, 2022
سندھ میں بازار رات 9 بجے تک بند کرنے کا حکم

بشکریہ ٹوئٹر

Share on FacebookShare on Twitter

ڈپٹی کمشنر لاہور عمر شیر چٹھہ کی زیر صدارت اجلاس میں اس بات کا فیصلہ ہوا ہے کہ ہر صورت میں آج بازار رات 9 بجے بند کرانے ہوں گے۔  کاروباری مراکز بند کرنے کے نوٹی فکشن پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔ شادی ہالز رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے۔ اسی طرح ہوٹلز، تندور، تھیٹرز، سنیما اور کیفے وغیرہ رات ساڑھے 11 بجے بند ہوں گے۔ اجلاس میں اس بات کا بھی فیصلہ ہوا ہے کہ میڈیکل اسٹورز، لیب ، پیٹرول پمپس اور سی این جی اسٹیشن اس پابندی سے آزاد ہوں گے۔ تاجروں سے کہا گیا ہے کہ وہ مقررہ وقت پر دکانیں بند کرانے کے اس فیصلے پر ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔ یاد رہے کہ سندھ کے بعد اب پنجاب میں توانائی کی بچت کے لیے بازاروں اور کاروباری مراکز کو جلد بند کرنے کا فیصلہ  کیا گیا ہے۔

Previous Post

دعا زہرہ کیس : سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

Next Post

ملک میں ایک بار پھر کورونا کا خطرہ، مثبت کیسز میں دوبارہ اضافہ

Next Post
ملک میں ایک بار پھر کورونا کا خطرہ، مثبت کیسز میں دوبارہ اضافہ

ملک میں ایک بار پھر کورونا کا خطرہ، مثبت کیسز میں دوبارہ اضافہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist