تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

فلسطینی مصورہ جس کے خاندان کے 22 افراد اسرائیلی فوج نے شہید کیے

by ویب ڈیسک
جون 8, 2022
فلسطینی مصورہ جس کے خاندان کے 22 افراد اسرائیلی فوج نے شہید کیے
Share on FacebookShare on Twitter

زینب القولک کی عمر صرف 22 سال ہے اور اس عمر میں وہ اب تک ایک ہی دن خاندان کے 22 افراد کو کھو چکی ہیں۔ جب 24 مئی 2021 کو اسرائیلی فوج نے غزہ پر بدترین بم باری کی تھی تو زینب کے مطابق اس میں  والدہ اور تین بہن بھائی بھی اسرائیلی فوج نے شہید کرڈالے۔ اسی غم اور الم کو یاد کرتے ہوئے زینب نے کینوس پر اسرائیلی جارحیت اور دہشت گردی کو رنگوں اور مصوری کے شاہکار سے آراستہ کیا ہے، وہیں ان کے فن پاروں میں اپنوں سے بچھڑنے کا درد بھی ملتا ہے ۔

بشکریہ عرب میڈیا

زینب کی یہ 2 روزہ نمائش کا موضوع ” میں 22 سال کی اور 22 افراد کو کھونے والی” رکھا گیا۔ جس میں بڑی تعداد میں شرکا نے شرکت کی۔ زینب کے مطابق وہ آج بھی اس بدترین بم باری کو یاد کرتی ہیں تو رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں۔ ان کے مطابق گزشتہ 22 سال کے دوران کوئی ایسا سال نہیں گزرا، جب کسی نہ کسی عزیز کو کھونے کا صدمہ ملا ہو۔ وہ کہتی ہیں کہ بعض اوقات تو انہیں خود لگتا ہے کہ جیسے وہ ایک قبر میں ہیں اور اپنی موت کا انتظار کررہی ہیں۔ مصوری کرکے وہ اسرائیلی جارحیت اور اپنے دکھ و درد کو دنیا کے سامنے بیان کرنے کی آرزو مند ہیں۔

بشکریہ عرب میڈیا
Previous Post

ٹک ٹاکر جوڑی ذوالقرنین اور کنول آفتاب تنقید کے زد میں کیوں؟

Next Post

پب جی گیم کھیلنے سے منع کرنے پر ماں قتل

Next Post
پب جی گیم کھیلنے سے منع کرنے پر ماں قتل

پب جی گیم کھیلنے سے منع کرنے پر ماں قتل

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist