تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

فاطمہ ثنا۔۔۔ ویمن ایمرجنگ پلیئر آف دی ائیر

by ویب ڈیسک
جنوری 23, 2022
فاطمہ ثنا۔۔۔ ویمن ایمرجنگ پلیئر آف دی ائیر
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی سے تعلق رکھنے والی 20 برس کی اس پاکستانی کھلاڑی نے دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کیا۔ فاطمہ ثنا صرف بالنگ ہی نہیں بیٹنگ میں بھی غیر معمولی کارکردگی دکھاتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے ان کی موجودگی بہت ضروری تصور کی جاتی ہے۔ 2021 کے دوران اس نوجوان اور باصلاحیت کھلاڑی نے صرف 16 انٹرنیشنل میچز میں شرکت کرتے ہوئے 24 کھلاڑیوں کو ڈریسنگ روم کا رخ کرایا،

بشکریہ ٹوئٹر

اُن کی بہترین بالنگ ویسٹ انڈیز کے خلاف  39 رنز دے کر 5 وکٹیں رہیں۔ اسی طرح بالنگ کے ساتھ ساتھ ان کی بیٹنگ میں 165 رنز زبردست کارکردگی کی عکاسی کرتے ہیں۔ فاطمہ ثنا نے پاکستان میں ہی نہیں شاندار کارکردگی دکھائی بلکہ ویسٹ انڈیز، بنگلہ دیش، جنوبی افریقا اور زمبابوے کے دوروں میں بھی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ اس کا اندازہ یوں لگایا جاسکتا ہے کہ انہوں نے 24 وکٹوں میں سے 18 تو صرف 11 انٹرنیشنل میچز میں حاصل کیں۔ ثنا فاطمہ نے 8 ویں نمبر پر بیٹنگ کرتے ہوئے قیمتی 28، 22 اور 17 رنز کی اننگز ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقا اور زمبابوے کے خلاف کھیلیں۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: فاطمہ ثناویمن ایمرجنگ پلیئر آف دی ائیر
Previous Post

محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا ” پلیئرآف دی ائیر” کا ایوارڈ کیوں ملا؟

Next Post

اور آخر کوہلی انوشکا نے بیٹی کی جھلک دکھا ہی دی

Next Post
اور آخر کوہلی انوشکا نے بیٹی کی جھلک دکھا ہی دی

اور آخر کوہلی انوشکا نے بیٹی کی جھلک دکھا ہی دی

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist