تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عمر شریف کے انتقال پر دلیر مہندی اور کپل شرما کی تعزیت

by ویب ڈیسک
اکتوبر 2, 2021
عمر شریف کے انتقال پر دلیر مہندی اور کپل شرما کی تعزیت
Share on FacebookShare on Twitter

عمر شریف جو پاکستان کی طرح بھارت میں بھی مقبول تھے، ان کے یوں چل بسنے پر بھارتی فنکار وں نے بھی گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مشہور گلوکار دلیر مہندی نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ جب تک کامیڈی کا ذکر ہوتے رہے گا، عمر شریف کا نام جگماتا رہے گا۔

https://www.taar.tv/ur/wp-content/uploads/2021/10/4tWVxSsNmcENfLDo-1.mp4

عمر شریف کے نقش قدم پر شہرت کا سفر طے کرنے والے کپل شرما نے ٹوئٹ میں کہا ’الوداع لیجنڈ‘۔

Alvida legend 🙏may your soul Rest In Peace 🙏🙏🙏 #UmerShareef pic.twitter.com/ks4vS4rdL0

— Kapil Sharma (@KapilSharmaK9) October 2, 2021

بھارت  ہی نہیں دنیا بھر کے بیشتر میڈیا  نے عمر شریف کے انتقال کی خبر کو نمایاں انداز میں پیش کیا ہے ۔

بشکریہ العربیہ نیوز

جس میں عمر شریف کی فنی خدمات اور ان کے مخصوص اور منفرد انداز کی بھرپور انداز میں سراہا گیا ہے ۔

 

بشکریہ ہندوستان ٹائمز
Previous Post

عمر شریف کی وفات فنکاروں کو بھی اداس کرگئی

Next Post

دنیا خوش رکھنے والا اداس کرگیا

Next Post
دنیا خوش رکھنے والا اداس کرگیا

دنیا خوش رکھنے والا اداس کرگیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist